"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں
پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہے، اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے سب سامنے آنے چاہیں
شفیع جان
میرے ضلع میں ایک کسان بس کی پہلی سیٹ پر بیٹھ گیا ایک CCD والے نے کہا تم پیچھے جاؤ میں نے وردی پہنی ہے مجھے آگے بیٹھنا ہے تکرار پر CCD نے کسان کی ٹانگ میں گولی مار دی
جو لڑکی کو CCD نے قتل کیا وہ آسٹریلین شہری تھی لیکن یہ غریب کسان تھا اس لیے اس کی خبر نہیں بنی
پنجاب ممبر اسمبلی
آپ کسی کے گھر پر دھاوا بول سکتے ہیں
آپ کسی کے چینل سے نوکری چھین سکتے ہیں
آپ لاہور پولیس کے اعلیٰ افسر ہیں یا فرعون۔
ایک صحافی کا ڈی آئی جی فیصل کامران سے مکالمہ
Video via @Zaeemlegharii
آج کے الفاظ ھین کشمیریوں کو کچل دیا جائے گا فوج دیکھ رہے ہو یہ پانی جو بند کیا ہے وہ کھلوانے نہیں جارہی بلکے اپنے لوگوں کو شھید کرنے جارہی ہے لعنت تمہاری زندگیوں پر
کون کہتا ھے کہ پاکستان گندہ ملک ھے میں نے تو یہاں ہر جگہ صرف صفائی دیکھی ھے۔ صاف ستھرے روڈز دیکھیں ہیں۔ خوبصورت پارکس دیکھیں ہیں اور پاکستانیوں کی مہمان نوازی کا تو جواب نہیں ھے۔