(1/21)
پاکستان کی بربادی اور تباہی کی تاریخ کےوہ اوراق جو ہمیں کتابوں میں نہیں پڑھاۓجاتے
****************************************
قیامِ پاکستان کےکچھ عرصےبعد سردار عبدالرب نشتر نےایوب خان کےبارے میں ایک فائل قائداعظم کو بھجوائی تو ساتھ نوٹ میں لکھا کہ ایوب خان مہاجرین کی
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
#ISPR#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف#arshadshareef
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے