حنا کی کزن نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ ’حنا والدین کی واحد کفیل، خاندان کو جوڑے والی، محبت بھری شخصیت تھیں۔۔۔ شادی کے بعد گھر والے ان سے پوچھتے، آپ خوش ہیں؟ مگر وہ سوال کا جواب دینے کے بجائے بات بدل دیتی تھیں‘
https://t.co/SGRjg5BWOR
یہ شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا دوسرا دور ہے اس بار ڈیجیٹل والٹ رکھنے والے نشانہ ہیں ۔ پہلا دور 2014/2015 میں آیا تھا ۔ اس وقت ہم بھی شکار ہوئے تھے ۔ہم جیسے آج ہیں یعنی ہم اس وقت بھی کنگلے ہی تھے 😂 اس لیئے 70 ہزار میں جان چھوٹ گئی تھی ۔ اور اس وقت جوہر تھانے کا ہیڈ محرر جعفری اس کیس میں ملوث ہونے کے سبب نوکری سے بھی برخاست ہوا تھا ۔خدا جانے یہ کون سا عفریب شہر کو چمٹ گیا ہے ۔ خدا سب بچوں کی حفاظت کرے یہ سراسر ظلم ہے
بارش میں بھیگتا ہوا شہر اقتدار
رات کی بارش سارا غبار یوں دھو دیتی ہے جیسے کبھی کچھ تھا ہی نہیں
ہھر چاہے غبار دل کا ہو یا پھر دھول مٹی کا
رات کی بارش رومانس سے بھر��ور ہوتی ہے
اور اگر رات اسلام آباد کی ہے تو چارم دوگنا ہوجاتا ہے
RuthlessZQ
Dedicated To My Beloved Islamabad
یار فاروق بھائ صرف گورنر شپ نہیں ، عزت، شہرت، محبت ، خلوص ، تحریک، بھائ چارگی، شہر کا امن، ڈسپلن ، پورا کراچی ، پارٹی ڈسپلن، بند مٹھی، ایک دوسرے کی عزت اور باپ جیسا قائد بھی چھین لیا ہے۔۔۔
آپ گورنر شپ کو رو رہے ہیں یار 💔😑
#کراچی