ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تُمہارا کرم ہے آقاﷺ
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
اُنہی کے دَر سے خُدا مِلا ہے
انہی سے اُس کا پتہ چلا ہے
وہ آئینہ جو خُدا نُما ہے
جمالِ حسنِ حضور ہی ہے
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨 عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی اب قوم سے کہوں گی کہ عمران خان کی تمام ٹویٹ دوبارہ شئیر کریں ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
اور میری روشن راہیں بھی درود سے ہیں
میرے دل کا چین بھی درود ہے
میری کامیابی کی کنجی بھی درود ہے درود شریف پڑھنے والے
درود شریف سننے والے درودشریف پڑھانے والے بروز محشر آقاﷺ️ کی نگاہ کرم میں ہونگے
🚨متوجہ ہوں
اگر تحریک انصاف میں کوئی کہتا ہے کہ جیل کے اندر کوئی جائے اور عمران خان کا ہمارے لیے پیغام اور ہدایت لے کر آئے تو میں واضح کر دوں عمران خان کے پیغام کی اب تحریک انصاف کو ضرورت نہیں ہے کیونکہ عمران خان کی تمام ہدایات اور پیغامات جو خفیہ تھے وہ بھی اور جو پبلک میں بتانے تھے وہ بھی ہم سب deliver کر چکے ہیں اب تحریک انصاف پر Depend کرتا ہے کہ انہوں نے کیا کرنا ہے ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
نبی اکرم ﷺ پر درود پاک پڑھنا، گناہوں کو یوں مٹا دیتا ہے، جیسے کہ پانی آگ کو بجھا دیتا ہے اور حضور ﷺ پر سلام بھیجنا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے غلام آزاد کرنے سے افضل ہے اور رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنا، اللہ تعالیٰ کی راہ میں تلوار چلانے اور جانیں قربان کرنے سے افضل ہے
لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر 26 نومبر کے شہدا اور زخمیوں کے خون کو دھو کر صاف کر دیا ہے 18 سماعتیں ہوئیں ہر سماعت پر لطیف کھوسہ نے بہانہ بنایا اور کیس کو آگے نہیں بڑھنے دیا اب کیس کی سماعت تھی تو بتایا گیا کہ لطیف کھوسہ چھٹیاں منانے یورپ گئے ہوئے ہیں ۔
ڈاکٹر شہباز گل
`اور جب درود شریف زبان پر آتا ہے
صلی اللَّه علیہ وآلہ وسلم
تو دل کی ویرانیاں جگمگا اُٹھتی ہیں
دعائیں راستہ پانے لگتی ہیں
اور نصیبوں کے در وا ہونے لگتے ہیں
درود صرف الفاظ نہیں
یہ محبتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو ہے
جو پڑھنے والے کے دل کو جنت بنا دیتی ہے
،اسلام علیکم صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️