اے اللہ تجھے اپنی ربوبیت کا واسطہ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اس امت کو فرقہ واریت اور نسلی تعصب سے نکال دے اے اللہ امت مسلمہ امت کو عقل سلیم اور کھویا ہوا وقار عطا فرما، اسے دشمن پر غلبہ عطا فرما_ 😥😥😥
کل جب خبر آئی کہ #iqrarulhassan پر آئی بی کے افسران نے تشدد کیا ہے تو ہر طرف سے مذمتی بیانات اور زخمی اقرار بھائی کی تصاویر شییر کی جانے لگیں۔
ون سائڈ سٹوری دیکھنے کو ملی اور پھر ہمارے #مرشد عمران خان صاحب کا بیان نظروں سے گزرا کہ ملوث افسران کو معطل کیا جا چکا ہے۔
👇👇
حیرت ہے۔۔!!
اس شخص پر
جو
درد میں مبتلا رہے
پھر بھی
اس سے سبق نہ سیکھے۔
عجیب بات ہے
کہ
اسی چیز پر چلا جاۓ
جس وجہ سے اسے نیچا دکھا گیا ہو۔
حیران کن ہے
کہ
حملہ سے زخمی ہو کر
اسے روکنے کی بجاۓ
مرہم پٹیوں میں لگا رہے۔
بجاۓ اس کے
کہ
غلط تحریر لکھ بیٹھنے پر فل اسٹاپ لگاتا
قومہ لگا دے۔
@aamish21 Koi do raey nh is bat me... bar bar ek e cheez ko chheraa jata hy.. koi bhi hakoomat ajaey... jo kam hein in wuzra ko jis kam ky liye wahan bethy hein un py koi tawaaja nh... inhein expose kerna hoga...
مسلمان کامیابی پر غرور نہیں کرتے بلکہ اپنے رب کے آگے سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور ان شاء اللہ پاکستانی قوم ایسا ہی کرے گی۔۔
شاباش پاکستان ائرفورس۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
Close Holland embassy immediately in Pakistan we can not tolerate disrespect of our beloved prophet MOHAMMAD (PEACE BE UPON HIM)..
#Boycott netherlands
@aamish21 @sikandar_ar@awaiskk77