Jab kisi ki madad karein to us ka charcha na karein, kyun ke haqeeqi neki wahi hai jo insaan ki izzat-e-nafs ko majrooh na kare.
Kisi ki madad karte waqt us ki khuddaari aur waqar ka hamesha khayal rakhein. Khamoshi se ki gayi neki Allah ke nazdeek sab se khoobsurat amal hai. 🤍
https://t.co/xW7ogS95G4
کب تک غ��ہ کے مظالم پر آنکھیں بند رکھو گے؟
اپنے لیڈروں کی دُم ہلاتے ہوئے تمہیں کبھی اُن معصوموں کا خیال نہیں آتا جو نوالے نوالے کو ترس رہے ہیں؟ کل اللہ کو اس مجرمانہ خاموشی کا کیا جواب دو گے؟ وہ جو حق کی بات کرتے تھے تم انھیں بھی غاصب کئے بیٹھے ہو ڈرو خدا کے قہر سے !
13 اکتوبر 2025 یومِ سیاہ
آخر اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنا جرم کیوں بنا دیا گیا؟
نہتے لوگوں پر گولیاں کیوں چلائی گئیں؟
ان کے لہو کا حساب کون دے گا؟
اور کب تک ان سوالات سے نظریں چرائی جائیں گی؟
کربلائے عصر، سانحۂ مریدکے