آج کے دن 2022 میں عدم اعتماد تحریک سے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی۔ 4 سال گزرنے کے بعد بھی ملک میں نہ سیاسی استحکام آیا، نہ معاشی استحکام۔ قومی اسمبلی میں جو عدم اعتماد ہوا، اس نے پورے ملک میں عدم اعتماد پھیلا دیا۔ اسد عمر
#pakistan@Asad_Umar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
عمران خان، آپ کہاں ہیں؟ ہمیں اس وقت آپ کی آواز کی ضرورت ہے! تُرگے ایورن، ترک لیکچرار، مصنف , شاعر
@TurgayEvren1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
تہران کے بعد اب اسرائیل کا تیل جل رہا ہے اس وقت اسرائیل اور امریکہ ایران کے خلاف جو کاروائی عمل میں لا رہے ہیں ایران اسکا سکور 24 گھنٹے کے اندر پورا کر رہا ہے
جب بھی پیٹرول ڈلواہیں، یاد رکھیں کہ آپ مریم نواز کے جہاز کے پیٹرول کے پیسے بھی ادا کر رہے ہیں، چاہے آپ کے خود کے پاس سی ڈی 70 ہی کیوں نہ ہو! عدیل راجہ
@adeelraja#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں