ایک ادنا سے ورکر کو جو لیڈر فالو بیگ دے پھر کیوں نا ہم نواز شریف کی آواز بنے یہ پیار یہ خلوص صرف ن لیگ ہی دے سکتی ھے مریم نواز شریف صاحبہ آپ کا بہت بہت شکریہ ایک چھوٹے
سے ورکر کو اتنا پیار دیا
@MaryamNSharif ❤❤❤❤❤
پاکستان نام ہے عزم عالی شان کا۔ اس کامل یقین کا کہ ایک روشن سویرا ہمارا منتظر ہے۔ اس امید کا جو مشعلِ راہ بن کر ہمیں ایک تابندہ مستقبل کی طرف لے جارہی۔ سلامت رہو، میرے وطن کی مٹی۔ تا قیامت رہو!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰
آزادی کی قدر وہی لوگ بہتر جانتے ہیں جو غلامی کی زندگی سے آشنا ہوتے ہیں، اور وہ گھر، جنہوں نے شہید پیدا کئے اور وطنِ عزیز پر وار دیے ۔ پاکستان کی قدر کبھی کم نا ہوگی۔ پاکستان کا پرچم انشااللہ ہمیشہ بُلند رہے گا۔🇵🇰
جشنِ آزادی مبارک💚
#14August
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈھو جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو___ رحم دلی اور احساس دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ہے آپ دنیا والوں پر رحم کریں اللہ تعالی آپ پررحم فرمائے گا۔
تین شخص جن كی دعارد نہیں ہوتی
عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا يَرُدُّ الله دُعاَءَهُمْ : الذَّاكرُ اللهَ كثيراً، وَدَعْوَةُ الْمَظْلُوْم، وَالْإِمَام الْمُقْسِط.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین بندے ایسے ہیں جن كی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتے : اللہ كا بہت زیادہ ذكر كرنے والا، مظلوم كی بددعا، اور عادل حكمران كی دعا۔(آ حادیث سلسلہ صحیحہ1757)
https://t.co/o2efXwPJPg
Oil & Gas Development Company Limited OGDCL is accepting applications for its most recent government engineering positions through July 31, 2023
*Check for More details click this link*
https://t.co/KaOeU2mPTm
https://t.co/sWW1lTHoHi
*UNIVERSITY OF SAHIWAL ADMISSIONS OPEN FALL 2023*
Golden opportunity for pakistani students to get graduate studies at UNIVERSITY OF SAHIWAL.
*Check for More details click this link*
https://t.co/KaOeU2mPTm