ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں🙌🏻🤍
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں⚔️
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گلِ گلزار ہوتا ہے⚔️
علاجِ آتشِ رومیؔ کے واسطے اقبالؔ
بہت دنوں سے ہے بے تاب میرا سوزِ دروں
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
❤️🔥
کُجا مکتب، کجا میخانۂ شوق!
تُو خود فرما مَرا ایں بِہ کہ آں بِہ
9 نومبر یوم اقبال ✨
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
🍀
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
❤️
علامہ اقبال قلندری لاہوری ؒ 🤍
@dshnox
🔴 X SPACE IS LIVE NOW
#IqbalDay#AllamaIqbal#XSpace
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا 💯
یوم اقبال قلندر لاہوری، علامہ محمد اقبال ✨️
اقبال کے وراث #TLP والے💫
بقولِ اقبالؒ:
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا💯✊🏻
✨یوم ولادت قلندر لاہوری، علامہ محمد اقبالؒ✨
📷 اقبالؒ کے وارث #TLP والے✨
Hosts:
@TurabSpace_11@RanaSH_4
Guest:
@SarDarkhan99970
(سورہ آلِ عمران آیات 81-82)
اور یاد کرو جب اللہ نے پیغمبروں سے ان کا عہد لیا کہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دوں پھر تشریف لائےتمہارےپاس وہ رسول کہ تمہاری کتابوں کی تصدیق فرمائےتو تم ضرورضرور اس پر ایمان لانا اورضرورضرور اس کی مدد کرنا توجو کوئی اس کےبعد پھرےتو وہی لوگ فاسق (کافر) ہیں
کلام: امام سجاد بیمارِ کربلا
يَا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِيْن اَدْرِكْ لِزَيْنِ الْعَابِدِيْن
مَحْبُوْسِ اَيْدِي الظَّالِمِيْن فِي الْمَوْكَبِ وَالْمُزْدَحَمِ
اے رحمت اللعالمینﷺ! اپنے زین العابدین کی فریاد رسی فرمائیے جو ظالموں کے ہاتھوں قیدی بنے لشکر اور ہجوم میں کھڑے ہیں۔🙏🏻