جو جان سے گئے ہیں کون اُن کو بھول پائے گا
جو لاپتہ ہوئے ہیں اُن کی خبر کون لائے گا
نہ داغ مٹ سکے گا نہ خو ن سوکھ پائے گا
مـریـدکـے کا سـانـحـہ تـاریـخ کـو بتـائے گا-
کیسا محتسب ہے یہ، کیسا احتساب ہے
یہ کون سا نظام ہے کہ ظلم بے حساب ہے-
‼️ظلم و ستم کو 13 ماہ گزر گئے۔💔
#TLP
⛔🚩⛔ This struggle is no longer going to stop, nor will the matter remain limited to merely implementing 39 demands the direction of the struggle changes. From now on, this will be a struggle for complete freedom, the right to self-determination,#RightsmovementAJK
یا اللہ! اس خاک کا صدقہ جہاں سے حضور نبی کریم ﷺ ایک بار گزرے، جہاں سے آپ ﷺ کی سواری گزری، یا اللہ! ہم پر رحم فرما۔
دعا بزبان: امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
کشمیر کے نام پر دعوے کرنے والو آج دو کشمیری خواتین کی میتوں کے ساتھ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جو سلوک ہوا اس پر تمہاری زبانیں کیوں گنگ ہیں؟میتوں کے جسم سیدھے تک نہ کیے گئے،سروں پر پٹیاں نہ باندھی گئیں،خون تک صاف نہ کیا گیا۔کیا یہی وہ احترام ہے جس کے دعوے تم کرتے ہو؟
Coming Soon 🚨🔥⚡
جن کا عمل بے غرض ہے
ان کی جزا کچھ اور ہے
LIVE X Twitter Spaces ‼️
موضوع : عرس مبارک سیدی امیرالمجاہدین حضور امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ
HOSTS:🎙
@TurabSpace_12@RanaSH_7@Muqeet_2182
‼️تاریخ و وقت: جلد اعلان کیا جائے گا۔
"تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی اور اسے کالعدم قرار دینے سے متعلق بیانات دینے والوں کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست کا جائزہ لینا اہم ہوگا۔ اس فہرست کے نمبر 35 پر اس جماعت کا نام بدستور درج ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سرکاری ریکارڈ اور انتخابی فہرستوں میں اس جماعت کی قانونی حیثیت برقرار ہے۔"
کچھ رشتے شجرۂ نسب میں نہیں شجرِ فکر میں جنم لیتے ہیں اور یقین مانو، نظریے سے جڑی رفاقتیں کبھی کبھی خون کے رشتوں سے بھی بڑھ کر عزیز، معتبر اور ناقابلِ فراموش ہوتی ہیں✨
خونِ خیرُالرُّسُل سے ہے جن کا خمیر
اُن کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام
اُس بتولِ جگر پارہ مصطفی ﷺ
حجلئہ آرائے عِفّت پہ لاکھوں سلام
جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے
اُس رِدائے نزاہت پہ لاکھوں سلام
سیِّدہ زاہِرہ طیِّبَہ طاہِرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام ✨️