⛔🚩⛔ This struggle is no longer going to stop, nor will the matter remain limited to merely implementing 39 demands the direction of the struggle changes. From now on, this will be a struggle for complete freedom, the right to self-determination,#RightsmovementAJK
*جو بندہ بابا جی ؒ کی تقریر سن کر نا بدلہ تحریک لبّیک میں آ کر نا بدلہ بابا جی ؒ کے قریب رہ کر نا بدلہ🤔 تو وہ کیا بدلہ وہ تو منافق ہے😡*
*عکس بابا جان جلال امام رضوی🤍💚💜*
@TurabSpace_12 تحریکوں کی مثال سمندر کی لہروں جیسی ہوتی ہے؛ کبھی ابھرتی ہیں اور کبھی پست ہوتی ہیں، لیکن بالآخر اپنی منزل تک جا پہنچتی ہیں۔
آپ سب کارکنان ثابت قدم رہیں
ان شاءاللہ یہ امتحان جلد ختم ہو گا
شارٹ سلیبس" کی آڑ میں بچوں کو دین سے دور کرنے کی سازش:
ایک مسلمان کی فلاحِ دارین اور اخروی نجات کے لیے دینی تعلیم کا حصول بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ دینِ اسلام کو پڑھنا، سمجھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
صاحبانِ مَحبّت
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
•🎙️ SPACES COMING SOON 🔜
🔴 عرس مبارک
مجددِ دوراں، شیخ الشیوخ، استاذ الاساتذہ، امام الصرف و النحو، پیکرِ عشق و وفا، صوفیٔ باصفا، عارفِ باللہ، شیخ الحدیث و التفسیر،امیر المجاہدین، حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہ✨️
جرنیل اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب بخاری
ختمِ نبوّتﷺ پر پہرے داری اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے جرم میں قید و بند کو 400 دن گزر گۓ
https://t.co/jTtDW2ZToj
@RanaSH_7 19 نومبر 2026ء
قبلہ امیرالمجاہدینؒ کی ناقابلِ فراموش دینی و ملی خدمات، لازوال جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت و تحسین پیش کرنے کے لیے مرکزی سطح پر ملک گیر ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔
کیا آپ تیار ہیں ✊💥
تاریخ کے اوراق گواہ ہیں؛جب جب باطل نے سر اٹھایا،تب تب کسی درویش نے وقت کے فرعونوں کا غرور خاک میں ملادیا! 🚩
نومبر 2017ء:
سرد راتوں کا جبر اور یزیدی ہتھکنڈے بھی عاشقانِ مصطفیٰﷺ کو پیچھے نہ ہٹا سکے؛ختمِ نبوت ﷺ کی حفاظت کے لیے ویل چیئر پر بیٹھے ایک شخص نے کفر کے ایوان لرزا دیے!🔥