پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے
آنسو بنے لفظ اور لفظ بنے غزل
اور ان غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے
شاعر🍁🍂
https://t.co/X2h0K0AG4g
کچھ رشتے شجرۂ نسب میں نہیں شجرِ فکر میں جنم لیتے ہیں اور یقین مانو، نظریے سے جڑی رفاقتیں کبھی کبھی خون کے رشتوں سے بھی بڑھ کر عزیز، معتبر اور ناقابلِ فراموش ہوتی ہیں✨