@Tahirkhan___ عزیمت اور آل سعود؟
پست ترین اور بدترین حکمران امریکہ کے سامنے جھکنا اور کسے کہتے؟
Trump says he (MBS) has to lick my ass
کھربوں ڈالر اس پہ نثار کر دیئے
ایران پر حملے کے لئے اکسایا
فلسطین کی جنگ میں ہوائی فائر بھی نہیں کئے
صرف عوامی ردعمل کا خوف ہے ورنہ اسرائیل سے تعلقات بھی بناتے
@nadiakhaan جہاں تک یمن کے مسئلے کا تعلق تو یمنی مظلوم ہیں اور سعودی ظالم
دس سال سے زیادہ ہو گئے سعودیہ نے یمن پر جنگ اور محاصرہ مسلط کیا ہوا
4 لاکھ کے قریب یمنی اموات کا ذمہ دار سعودیہ ہے
حرمین پر حملے کا چورن بیچ رہے جبکہ حرمین پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا
مگر ریال خور مجبور
نمک حلال کرنا
@nadiakhaan کیونکہ آپ تمیز کے دائرہ میں جہالت پھیلاتی تو ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سب بکواس درست مان لیں
اہل سنت کے مطابق مسلمان ہونے کے لئے اصول دین یہ ہیں
اللہ پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
رسولوں پر ایمان
آخرت کے دن (قیامت) پر ایمان
اچھی اور بُری تقدیر (قضا و قدر) پر ایمان
@nadiakhaan اس میں تو رسول اللّٰه صل اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے آخری رسول ہونے کا عقیدہ بھی شامل نہیں
یہ امتیاز اہل تشیع کو حاصل کی انہوں نے عقیدۂ امامت سے رسالت و نبوت کے خاتمے پر مہر لگائی