انس امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے_____؛؛🙂
نقل کر رہا تھا_____!!😜
نگران نے دیکھ لیا_____!!😟
اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا______!!😞
جب شیدے کو اور کچھ نہیں آیا تو_____؛؛🤔
سوال کے آخر میں لکھ دیا_____!!😒
جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کے پیپر میں ھے____!!😂🙈
@Tep_Anas
تجھ س پہلے مری نگاہوں میں
کوئی روپ اس طرح نہ اترا تھا
تجھ سے آباد ہے خرابئہ دل
ورنہ میں کس قدر اکیلا تھا
تیرے ہونٹوں پہ کوہسار کی اوس
تیرے چہرے پہ دھوپ کا جادو
تیری سانسوں کی تھرتھراہٹ میں
کونپلوں کے کنوار کی خوشبو..
💞
#اردو_زبان#اپنی_زبان_اردو https://t.co/4q5CMYmB5H
مخلص ھونا نہایت آسان ھے، اِس میں صرف اپنا مفاد ترک کرنا پڑتا ھے۔ جو اپنے مفاد کی دنیا میں رھتا ھے وہ اِخلاص کی خوشبو کو نہیں پہنچ سکتا*
اسلام علیکم
#اردو_زبان۔
#میری_زبان_اردو#اردو_میری_زبان
صبح بخیر🌄