بندے بنو پتھر زور سے ماروں لیکن گالی مت دو یار
@MaryamNSharif
تمہاری یہ حالت ہو چکی ہے ڈائن صاحبہ یہ جو نفرت بچوں کو وراثت میں مل چکا ہے یہ ختم نہیں ہو سکتی بہتر عوام ایسا کچھ کرے خود ہی سامان سمیٹھو اور دفعہ ہو جاو
اپنے نام بدل پریزاد کی جگہ حرام زادہ لکھ کو پاگل حیوان کبھی شیطان اعظم سے باہر نکل کے بھی دیکھو ہم لوگوں کو رپلائی نہیں تھے دئے رہے کیا ہمیں نہیں پتہ خان کی ڈیل ہو رہی ہے میں جی انکے ساتھ نہیں بیٹھوں گا کل کے ظالم آج آپ کے خان کے بھائی بن گئے کون لوگ ہو ؟
لبیک والے سانحہ مریدکے کو بآسانی ہضم کر گئے، اپنے لیڈر سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیلئے منافق سڑکوں پہ نکلے نہ زبان کھولی
اسرائیل امریکہ معاہدے پر احتجاج کرنے نہ نکلے مگر جیو نیوز کے خلاف لبیک کا سمندر سڑکوں پہ امڈ آیا۔
یہ کل بھی چابی والے کھلونے تھے
یہ آج بھی کھلونے ہیں
لاہور بار ایسوسی ایشن نے تحریک لبیک پاکستان کے جیو نیوز کی گستاخانہ جسارت کے خلاف مطالبات کو دوہرا دیا
جیو نیوز کو بند کرو
جیو کی مستقل لائسنس منسوخی، گستاخانہ اشاعت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اور مکمل تحقیقات کا اصولی مطالبہ
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
اس معاشرے کی تباہی کا سبب آپ ہیں کبھی اس چیز پہ بھی غور کرئے پتہ نہیں کونسے مذہب کے ماننے والوں کو کیا۔اس مذہب کا نام عطار ہے؟؟ شرم آنی چاہیے امت کو ناموس رسالت پہ درس دینا چاہیے تاکہ وہ دلیر ہو سکے آپ اپنے آپ سے باہر ہی نکل رہے
یہ سندھ کے موہنجو دڑو کا ہسپتال نہیں بلکہ
یہ ہمارے ہزارہ ڈویژن کے سب سے بڑے ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے اسٹریچر کا صورت حال ہے
اس پر مریضوں کو لایا جاتا ہے
یاد رہیں گزشتہ 12 سالوں سے یہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہیں
تحریک لبیک کیجانب سے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے بعد حیدر آباد سندھ سے امیر ضلع حافظ ذیشان ربانی کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے چادر اور چار دیواری کا تحفظ پامال کرتے ہوۓ حراست میں لے لیا، ذرائع TLP
گزشتہ روز ملک کے تمام بڑے شہروں میں تحریک لبیک نے بڑے بڑے اجتماعات کئے
لیکن تحریک لبیک تو کالعدم ہے، پھر یہ گزشتہ روز کیسے نکلے وہ بھی پارٹی پرچموں کے ساتھ
سعد رضوی کس کے پاس ہے سب کو معلوم ہے اور اسے ایک خاص وقت میں دوبارہ متحرک بھی کرنا ہے یہ بھی سب ہی جانتے ہیں
سوچ رہا ہوں 2007 والی وکلاء تحریک میں جیسے کیانی نے مشرف کا تختہ پلٹنے کیلئے وکلاء کو میدان میں اتارا تھا ویسے ہی اب کوئی دوسرا کیانی پیدا ہوگیا ہے ؟جو تحریک لبیک کو دوبارہ ایکٹیو کیا جارہا ہے ؟
لیکن کچھ بھی کرلو، نیازی تو آئے گا اور دوبارہ تخت نشین بھی ہوگا اللہ کے حکم سے
کل تحریک لبیک پاکستان کے ملک گیر احتجاج نے اُن بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا جو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ لبیک کو ختم کر دیا گیا ہے۔
میرے لیے البتہ یہ ہرگز حیران کن نہیں تھا، کیونکہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ایک حالیہ انٹرویو میں ٹی ایل پی کے وکیل برہان معظم ملک صاحب نے تحریک لبیک پاکستان کو جماعتِ اسلامی سے بھی زیادہ "منظم" قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ لبیک کے ووٹرز کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے۔
مکمل انٹرویو سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/FMBjfSlnUT
حصہ دوم
صرف توبہ نہیں، سخت سزا اور پابندی!
ناموسِ رسالت ﷺ پر ہونے والے ناقابل برداشت و ناقابل معافی ابلاغی حملے کے تناظر میں مفتی منیب الرحمٰن کے کالم پر مدلل علمی و شرعی گرفت
از قلم:مفتی محمد عمیر الازہری
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
منافقوں کو درد تو ہے نہ لبیک کا جو یہ سمجھ بیٹھے تھے ہم ختم ہوگے ان کو صرف یہ ایک دن کی مہنت دیکھائی ہے تم جیسوں سمجھ نہیں آۓ گی باقی منافق کو تم بس جلتے رہو گے الزام لگا سکوں گے اور کوئی نہیں
شہباز گل کی انوکھی منطق 🚨🚨
شہباز گل کہتا ہے یہ جنرل کی گیم ہے۔ جنرل نے لبیک کو جیو کے خلاف لانچ کیا ہے تاکہ جیو پر پریشر ڈال کر ن لیگ کے خلاف بیانیہ بنایا جائے کیونکہ جیو ن لیگ کا چینل ہے۔ میرا سوال شہباز گل سے یہ ہے کہ پی ٹی آئی پچھلے دو سالوں سے مسلسل ناکامی ہوچکی ہے، کوئی بڑی تحریک نہیں چلا سکی، خان کی رہائی تو دور کی بات اب 8 مہینے سے ملاقات تک بند ہے ۔ ایک ملاقات تک کیلئے پریشر نہیں بناسکتے تو کیا خان کے خلاف پی ٹی آئی قیادت کو لانچ کیا گیا ہے؟ ہماری تحریک شروع ہو تو ٹھیک ہے دوسرے شروع کریں تو لانچ کیے گئے ہیں۔ چند ڈالرز کمانے کیلئے تمہارا یہ بیانیہ بنانا تو سمجھ میں آتا ہے، باقی حقیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔
@QindeelAzeem اور پھر بلبتوڑی کی بیٹی بھی اپنے بِل سے باہر نکل ہی آئ 😁
تکلیف ہورہی ناں لبیک والوں کے باہر نکلنے سے
سُن ہم اب سے تمہاری تکلیف میں اور اضافہ کرتے رہیں گے تاکہ تم اس درد میں مبتلا ہو کر تڑپ تڑپ کر مر جاؤ 😝
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر