انصار عباسی کا آج جنگ اخبار میں “فلم سٹی” کے خلاف کالم پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔ معاشرے میں انصار عباسی جیسے لوگ شدت پسندی پھیلاتے ہیں، ایسے لوگ معاشرے کیلئے بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ مجھے جنگ کے ایڈیٹوریل پر بہت افسوس ہوا، پتا نہیں انہوں نے یہ کالم پبلش کرنے کی کیسے اجازت دیدی
ایران نے آبناۓ ہرمز دوبارہ بند کردیا ویڈیو میں دیکھا سنا جاسکتا ہے ایرانی نیوی اعلان کرکے سب جہازوں کو پیغام دے رہی
ایران کو اب کسی شخص پر بالکل اعتیار نہیں
ایران پانیوں کا جے کانت شِکرے ہے
مجھے اگلے الیکشن میں بے شک ایک ووٹ نہ ملے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اس لئیے نہئیں کہ وہ میرے بڑے بھای ہیں ہا میں ان کی یونٹ سے ہوں ۔ اس لئیے کہ آج انہہوں نے اپنی بہادری اور دلیری سے ملک کا سر فخر سے بلند کرُدیا ہے