میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
پٹرول 137 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لٹر۔
150 روپے ریٹ پر بندر ڈانس کرنے والوں پر
لعنت بھیجیں اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹیشن ' کرایوں اور ٹول ٹیکس میں اضافوں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کئی گنا بڑھ جائے گی
حکومت اپنی ریٹ لسٹ دیکر جرمانوں سے مزید لوٹ مچائے گی
مگر بولنا نکلنا احتجاج کرنا منع ہے
گھر مرے پڑے رہو ۔
چینی وکیل Victor Gao نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکن ہے چین کو اب ایپسٹین کی مکمل اور غیر سنسر شدہ فائلوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہو
اس نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ جیفری ایپسٹین کی سرگرمیوں اور اس میں شامل تمام افراد کی تفصیلات بغیر کسی پردے کے دنیا کے سامنے لائی جائیں
🚨🇵🇰🇺🇸 According to our sources in Pakistan:
U.S. soldiers opened fire on civilians.
Pakistanis are now in the streets demanding the government expel the U.S. consulate, arrest the soldiers responsible and try them for the death penalty, and remove the entire embassy staff.
Mainstream outlets primarily attribute the violence and fatalities to clashes with Pakistani police/paramilitary forces using tear gas, batons, and live fire.
This just made everything worse.
video: @supressedvoic
حکومت بتائے کہ کراچی امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کر کے کس نے 8 پاکستانیوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کیا.
امریکی فوجیوں نے؟
سندھ پولیس نے؟
رینجرز نے؟
فوج نے؟
ان پاکستانیوں کے خون کا بدلہ کس سے لینا ھے ؟ بتاؤ ریمنڈ ڈیوس کے رشتہ دارو
@CMShehbaz@TararAttaullah@MuradAliShahPPP
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
جب پارٹی کے لوگ مجھے کالز کر رہے تھے کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہا ہے کہ عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال لیکر جائیں گے
میں نے تب انہیں کہا تھا یہ جھوٹ بولتا ہے اور ثابت ہوا محسن نقوی جھوٹ بول رہا تھا
سہیل آفریدی پہ الیکشن کمیشن کے ذریعے اسی طرح دباؤ ڈالا جارہا ہے جہاں سے گنڈاپور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا تھا سہیل آفریدی اگر ڈٹے رہے بے شک نا اہل کردئے جائیں وہ مستقبل کیلئے لیڈر بن جائیں گے وہ نوجوان ہیں نا اہلیاں ختم ہوجایا کرتی ہیں بس کمپرومائز نہ کریں
آج محسن نقوی کی پریس کانفرس سے ثابت ہو گیا ساری قیادت محض ایک ملاقات کو کامیابی بنا کر پیش کرانا چاہتی ہے اور اس پر عوام کو خاموش کرانے کی کوشش ہو رہی ہے یہ طرز عمل سنجیدگی نہیں بلکہ مسئلے کو ٹالنے کی ایک کمزور حکمت عملی دکھائی دیتا ہے
علیمہ خان بخوبی جانتی ہیں لوگ جس جذبے سے سڑکوں پر نکلے ہیں وہ جذبہ مستقل نہیں رہتا اگر بروقت واضح پیش رفت نہ ہوئی تو عوامی دباؤ کم ہو سکتا ہے اسی لیے وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے ان حالات کو استعمال کر رہی ہیں
عاصم منیر اور اس کے کارندوں نے آنکھ کے مسئلے کو لے کر جو سلوک کیا اگر اس پر اب بھی قیادت بے حسی دکھاۓ گی تو یہ عمران خان سے دشمنی تصور کیا جاۓ گا
آج اگر آنکھ کا مسئلہ ہے تو کل کو جان کا مسئلہ ہو گا
اگر پی ٹی آئی رحیم یار خان کے صدر رئیس محبوب کے سامنے سچ بولنے پر
پنجاب پولیس اس جوان کے گھر والوں کو اٹھا کر اسے گرفتاری دینے پر مجبور کرتی ہے تو
اس سے اندازہ لگائیں
رئیس محبوب کی اصل وفاداریاں کس کے ساتھ ہیں
اور ایسے ایسے لوگوں کو عہدے دے رکھے ہیں