Don't love deeply, till you make sure that the other part loves you with the same depth, because the depth of your love today, is the depth of your wound tomorrow.
گئےوقتوں میں تقریبا ہر گھر میں دروازے کے ساتھ جالی والا دروازہ بھی ہوا کرتا تھا۔جسے کھول بند کرنے کا اپنا ہی مزا تھا۔ساتھ لگے اسپرنگ کی بدولت دروازہ اپنے آپ واپس بند ہو جاتا۔یہ جو کچھ عرصے سے اسٹریٹ آف ہرمز کا کھلنا بند ہونا جاری ہے،مجھے آج وہ جالی کا دروازہ یاد آ گیا۔
#IranWar