م جو بہتان تراشی میں بہت آگے ہیں
ہم جو مُردوں کا کفن بیچ کے کھا جاتے ہیں
ہم جو مشہور ہیں ! بے حرمتی ء فن کے لئے
ہم ! جو جیتے ہیں فقط دھن کے لئے، تن کے لئے
کون معصوم ہے، شیطان ہے، ہم کیا جانیں
ہم تو جو سن لیں اُسی بات کو سچ مانتے ہیں
کھوج کرنے کی مشقت سے ہمیں کیا مطلب ؟
ٹک ٹاک کا جنون 🚨🚨
عثمان ورک 777 سلطان ورک 777 مشہور ٹک ٹاکر ناران میں خطرناک حادثے کا شکار۔
ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ایک ویگو ڈالا ٹک ٹاک بنانے کی کوشش میں دریا میں جا گرا، اطلاع ملتے ہی Zigzag Skyhawks Adventure Club کے بہادر اور تربیت یافتہ رافٹنگ ریسکیو اہلکار، جن میں روزی خان، آفاق، اظہر خان، قیصر خان اور جواد خان شامل تھے، جنہوں نے فوری طور پر ریسکیو بوٹ کے ذریعے دریائے کنہار میں پھنسے 4 سیاحوں کی جان بچا لی ۔ انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پانچ نوجوانوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
یہ ہے اصل “بزنس آئیڈیا” کم عمر میں محنت، ہمت اور خودداری کی خوبصورت مثال۔
گلگت بلتستان میں پولو میچ کے دوران ایک چھوٹا بچہ اپنی ذہانت اور محنت سے منفرد انداز میں کاروبار کرتا نظر آیا۔ وہ استعمال شدہ کارٹون سے بنے ہوئے چھوٹے ٹکڑے یا سادہ سی چیزیں بیچ کر نہ صرف اپنی مدد کر رہا تھا بلکہ لوگوں کی توجہ بھی حاصل کر رہا تھا۔
یہ منظر واقعی حیران کن تھا کہ اتنی چھوٹی عمر میں بھی ایک بچہ ہنر اور کاروباری سوچ کے ساتھ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
At the Bürgenstock today, I met with 🇵🇰 PM @CMShehbaz.
As a country that places great importance on mediation, dialogue and #GoodOffices, 🇨🇭 values #Pakistan’s important role in supporting continued discussions on the implementation of the agreed 🇺🇸-🇮🇷 MoU.
I reaffirmed Switzerland’s readiness to support initiatives aimed at de-escalation, regional #stability and lasting #peace.
Al Jazeera journalist Al-Tahir al-Mardi has been reunited with his family in Khartoum after three years of separation and forced displacement caused by Sudan’s war.