@umer978@asiffshahzad Marazi aisi jammat jesi bla ki political wing bso ha ye sirf name ki jammat Hoti ha Mai kesi ko justify nahi krtha
4 months pehli islambad shi- a imam bath per suicide attack iskp ka sub group iskl nei kia tha Jo us group Mai 80% Punjabi ha
Terrorism Jo bi krye wo terrorist ha
مسلم لیگ ن کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پیشکش اور القاعدہ، حکیم اللہ محسود کی داستان۔۔۔ امریکیوں کو اسامہ بن لادن کے گھر سے ملنے والی دستاویزات میں القاعدہ کے ٹاپ کمانڈر عطیہ اللہ البیی کا 2010 کا ایک خط ملا تھا جس میں عطیہ اللہ نے اسامہ کو آگاہ کیا تھا کہ، مجھے طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود اور قاری حسین محسود نے بتایا کہ، پنجاب حکومت کے وزیراعلی شہباز شریف کا پیغام آیا ہے کہ، طالبان اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ باقی پنجاب پر حملے نہ کریں تو ہم ہر قسم کی قیمت دینے کو تیار ہیں۔ عطیہ اللہ البیی نے اس معاملے پر اسامہ بن لادن سے رہنمائی طلب کی تھی۔ ایسی سینکڑوں دستاویزات سی آئی اے نے 2017 میں ڈی کلاسیفائی کی تھیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا فارم 47 کی پنجاب حکومت کے متنازع بیان پر سخت ردِعمل۔
فارم 47 کی جعلی وزیراعلیٰ نے اپنے ہی ملک کے تین صوبوں کو دہشت گردی کی بنیاد قرار دے کر اپنے ہی عوام کو غداروں کے برابر کھڑا کر دیا۔
دشمن ملک بھارت اور مودی کو کلین چٹ دے کر پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر نقصان پہنچایا گیا۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف یہ متعصبانہ سوچ پاکستان کو تقسیم اور کمزور کرنے کے مترادف ہے۔
8 فروری 2024 کو عوام مسترد کر چکے ہیں، اب عوام کے فیصلے کو تسلیم کرنا ہوگا۔
@AsifKhattakPTI1@fawadchaudhry@MeFixerr گوگل آپ کو ویریفائیڈ معلومات دیتے ہیں اور پورے پاکستان کو پتہ ہے کی حمید گل کی آباؤ اجداد سوات کی یوسفزئی تھا اب اس بات سے بھی انکار کرو کہ صوابی کا میجر عامر خان یوسفزئی پنجپیر کا رہنے والا بھی پشتون نہیں 😆
جنرل احتر عبد الرحمن بھی پشتون تھا
@AsifKhattakPTI1@fawadchaudhry@MeFixerr زرا گوگل پر سرچ کرے صرف حمید گل نہیں بالکل ماسٹر مائنڈ جنرل احتر عبد الرحمن بھی پشتون تھا آپ شہریت کی بات کر رہے ہو اور نسلا پشتون تھا
@AsifKhattakPTI1@fawadchaudhry@MeFixerr نسلاً وہ لوگ پشتون تو ہے ان لوگوں میں 90٪ پحتونحوا قبائل میں اپنے جائیداد رکھتے ہیں اور آتے جاتے ہے بات نسل کی ہے چاہیے یوسفزئی ہو یا حٹک دونوں پشتون کہلایا جائے گا
”پنجاب کی جعلی وزیرِ اعلیٰ نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں. یہ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔“
@SohailAfridiISF
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
ہمیں کیپٹن عبید اللہ شہید پر فخر ہے، وہ میرے طالب علم رہے ہیں اور اپنے خاندان کے درخشندہ ستارے تھے۔ کیپٹن عبید اللہ شہید نے پاکستان کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا، ہم ان کی عظیم قربانی کو سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہمارے شہداء ہمارے لیے رول ماڈل ہیں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صوبائی حکومت کو خط لکھوں گا کہ زیدہ گرلز ڈگری کالج کو کیپٹن عبید اللہ شہید کے نام سے منسوب کیا جائے۔
جہاں ایک لاکھ پختون (خواتین اور بچوں ںسمیت) دہشت گردوں نے مارے جہاں کی تمام لیڈر شپ بمع بلور مولانا، اسفندیار اور شیر پاو پر بھی حملے ہوئےجہاں لاکھوں آئی ڈی پیز، بیوائیں اور یتیم بنے۔
اس قوم پرمریم نواز دہشت گردی کا الزام لگا رہی ھے۔
اور دلیل؟ وہ خود دہشت گرد ہیں اور بس؟؟ 🤔