@PTIofficial بس اب عمران خان ک�� نہلانے دھلانے کا پراسس شروع ہو چکا ☺️۔
پھر واپسی کا پلان بھی ہے۔ جس طرح پی ڈی ایم میں نواز شریف کو پاک صاف کیا گیا۔ 100 دن میں تبدیلی کا دعویٰ۔ اب دوبارہ مسلط کیا جائے گا۔😔
#TLP
@Dr_AsrarCh انکو دین اسلام کے آنے اور انکی انویسٹمنٹ ڈوبنے کا درد ہے وہ ان ��اءاللہ ❣️ آ کر رہے گا۔
باباجی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ پڑھا کرتے تھے
"نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا
سنا ہے قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا"
#TLP
*الحمدللہ❣️ علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز کے زیر اہتمام پہلی "بیداری نوجوان کانفرنس" کے مختصر مناظر* ✌🏻
@JIPOfficial@SenatorMushtaq
جناب سینیٹر مشتاق صاحب یہ بیداری نوجوان کانفرنس جو جماعت اسلامی کے طلباء ونگ کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی سے منسوخ کروائی گئی👇
@mohsinsami85 جناب علوی صاحب اس لیے خوش ہیں لگتا ہے جو عدم اعتماد سے تحریک چلی اور اب تک پی ٹی آئی پی سختی اور ہمدردی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ وہ مکمل ہوا اور اب پی ٹی آئی سے ڈھیل اور ڈیل ہونے جا رہی ہے۔ عوام کو چائیے کہ سارے واقعات کا اکٹھا رکھ کے سوچیں۔
@ArifAlvi@PTIofficial#منبر_محراب_سے_سیاست
اسد طور کو لبرل لابی نے بِل سے نکال کر جن بنانے کی پوری کوشش کی، مگر
Once a mouse is always a mouse!
اسی لیے تو آج اسلام پسندوں کا اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑا ہونا اس لنڈے کے لبرل سے برداشت نہیں ہوتا۔ تحریک لبیک نہ کسی کے اشاروں پر چلتی ہے نہ کسی کی اتنی حیثیت و اوقات ہے کہ کو وہ تحریک کو اپنے اشاروں پر چلا سکے، یہ ان کی چیخیں اس بات کا نمایاں ثبوت ہیں ��ہ رضوی بابا جی کا شیر اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑا ہے۔