آپ بدکلامی بدزبانی اور فحش گوئی سے نہ صرف اپنا وقار تباہ کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپ کی تربیت کی ہے❤
@___Ma9ha
@Hassan__javaid
@hadiytu
@UsamaMemon_1
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاوں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاوں تو بہتر ہے
ٹھر جاوں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاوں تو بہتر ہے
@___Ma9ha#قومی_زبان#BBN
رات کی زولفیں برہم برہم
درد کی لو ہے ، مدھم مدھم
میرے قصے گلیوں گلیوں
تیرا چرچا ، عالم عالم
ایک عذاب ہے بستی بستی
ساری آنکھیں ، پرنم پرنم
ہجر کے لمحے زخمی زخمی
اسکی یادیں ، مرہم مرہم
محسن ہم اخبار میں گم ہیں
صفحہ صفحہ ، کالم کالم۔۔۔!!!
#قومی_زبان@___Ma9ha#BBN
بات ایسی بھی کوئی نہیں کہ محبت بہت زیادہ ہے
لیکن ہم دونوں سے اس کی طاقت بہت زیادہ ہے
آپ کے پیچھے پیچھے پھرنے سے تو رہے اس عمر میں ہم
راہ پہ آ بیٹھے ہیں یہ بھی غنیمت بہت زیادہ ہے
عشق اداسی کے پیغام تو لاتا رہتا ہے دن رات
لیکن ہم کو خوش رہنے کی عادت بہت زیادہ ہے
#قومی_زبان#BBN
@1Ashi5@1Aw55 @hadiegull ھم ھیں بــے فیض ادیبوں کے ادھورے مصـــــرے
اور وہ ِمیـر, کـے دیوان پہ چھایا ھوا شخص
خود کشی , عشــق .فنا ,قتل یا پھر، ترکــــــــ وفا
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص..!
#قومی_زبان@___Ma9ha#BBN
ہر شام ہجر کی چوکھٹ پہ
میرے درد کی آہٹ اٹھتی ہے
یہ دل سہم سا جاتا ہے
جب تیرا وہم آتا ہے
تاریکی کا بسیرا بکھرا تو نہیں؟
چاند کہیں میرے گھر اُترا تو نہیں؟
#قومی_زبان#BBN@___Ma9ha
@adilewatson Manngmnt, jis sy aap planning kehty hen,
بے شک. وما تشاؤون الا ان یشاء اللہ ❤
Lekin insaan apni koshish, or time nngmnt zror krta hy.
Or krni chye