الیکشن کمیشن کی اطلاع کے لیے عرض ہے ۔۔یہ ہوتی ہے فارن فنڈنگ۔۔۔جس کی گواہی ملک کی سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو صاحبہ خود اپنے انٹرویو میں دے رہی ہیں۔۔۔!!!!
سکندر سلطان راجہ تو سکندر سلطان ''کیلکولیٹر'' نکلے
27500/2= 13750
ایک ہی ٹرانزیکشن میں آدھی فنڈنگ درست، آدھی فنڈنگ غلط۔۔۔ کی لکھ بیٹھاں کی لکھ بیٹھاں
#صادق_و_امین_عمران_خان
یا اللہ اتنا بڑا بلنڈر
سنگار پور سے ناصر عزیز نامی پاکستانی امریکی نے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے
الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ کے 2 نام دیکھ کر 27500 کو آدھا آدھا کر لیا اور بیوی کے نام پر 13750 ڈالر ڈال کر ممنوعہ قرار دے دیا
😂😂😂😂
سکندر راجہ نےممنوعہ فنڈنگ کے جس طرح کے شواہد اپنے فیصلے میں درج کئے ہیں۔ ان کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہےکہ کیاپاکستان کی بیوروکریسی مجموعی طور اتنی غبی نااہل نکمی اورکند ذہن کہ اس نے سکندر صاحب جیسے افسران کیئے ہیں؟ پاکستان ویسے ہی تباہی کےاس حال تک نہیں پہنچااس میں ان جیسوں کاحصہ ہے
Tragic news about the army aviation helicopter crash & the martyrdom of all six on board. My condolences & prayers to the families of the martyrs. I had the privilege of knowing Lt Gen Sarfraz Ali whom I found to be a thorough professional & an upright, honest human being.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کورکمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پی سی جی بریگیڈئیر امجدحنیف ستی،کمانڈر انجینئر بریگیڈیئر خالد، میجر سعید،میجر طلحہ،نائیک مدثر کی شہادت پر انتہائی افسردہ ہوں یہ ایک قومی سانحہ ہے اللہ تعالیٰ شہداء کےدرجات بلند فرمائے 💔
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں-
اللہ میرے بھائیوں کی پاکستان 🇵🇰کے لئے جان کی قربانی قبول فرمائے-آمین
فیصلہ کے اس حصے کو لے کر ہی سکند راجہ کا نہ صرف استعفی بنتا ہے بلکہ تمام پچھلی تنخواہ بھی واپس لینی چاہیے۔ اس فیصلے کے مطابق اگر شعیب ملک کا اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک جوائنٹ اکاؤنٹ ہو اور وہ اس سے پی ٹی آئی کو بینکنگ چینل کے ذریعے فنڈ کرتے ہیں تو یہ ممنوعہ فنڈ ہوگا۔لاکھ دی۔۔۔۔۔
جس تعداد اور انداز سے حکومتی پارٹیز پریس کانفرنسز کر رہی ہیں واقع ہی لگ رہا ہے یہ لوگ عمران خان سے ڈرے ہوئے ہیں۔ اس لیے انتخابات کی بجائے تکنیکی لڑائی لڑ کر جیتنا چاہتے ہیں۔
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے اور سوار تمام افراد کی شہادتوں کی خبرالمناک ہے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔ مجھےلیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کو جاننے کا موقع ملا اور میں نےانہیں ایک نہایت پیشہ ور،راست باز اور دیانتدارانسان پایا۔
Forget the ECP decision today. It’s just a first step of many. Beware of drama happening next.
It’s one piece of bigger stage drama that will take effect all in August 22.
GOD bless Pakistan 🇵🇰