مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ یہ اخبار کا تراشہ 1973 کا ہے۔
ایسےتھے ہمارے اہلسنت اکابرین نہ بکے نہ جھکے
الحمدللہ
اللہ پاک نورانی صاحب کی تربت پر رحمتوں کا نزول فرمائے۔
آمین
ہمیں نہ کسی قادیانی کاخوف ہیں نہ ہی کسی منافق کاہم اپنےباباجی علیہ رحمہ کےمشن ناموسِ رسالت کےتحفظ تاجدارختمِ نبوت کی صدا کوبلند کرتےرہےگےہم نہ بازآۓگے حضورﷺآپ کی ختمِ نبوت کی آوازآٹھانے سےیہ جان جاتی ہےتوجاۓایک ہی آوازآۓگئی تاجدارختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد
#قادیانی_نوازی_بندکرو
ابلیس کی رکن شوریٰ
بظاہر دیکھا جائے تو انہوں نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا ہے،
لیکن ان کے کردار اور عمل نے نوجوان مسلمانوں کو دین سے دور کر دیا ہے، شعور ختم کر دیا ہے،
اور انہیں یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ مولوی بس اپنی ذات کے لیے ووٹ لیتے ہیں اور دین اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں