انسان ایک زندگی میں دو زندگیاں جی رہا ہوتا ہے
ایک دل کی دنیا جو کہ انسان کے تابع ہوتی ہے بہت حسین خوبصورت اور پرسکون ہوتی ہے
دوسری دنیاوی زندگی جس ک�� وہ خود تابع ہوتا ہے
دل کی دنیا حقیقت نہیں ہوتی مگر انسان پھر بھی اسی میں رہنا پسند کرتا ہے
#Nazuk...✍️