Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
25کروڑ عوام چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے تعزیت کرتی ہے۔ انصاف کی نماز جنازہ قاضی فائز عیسیٰ پڑھائیں۔ تدفین سپریم کورٹ سے متصل بنیادی حقوق کے مقبرے میں کی جائے۔ سالانہ عرس ہوا کرے جس میں مشہور قوال شرجیل میمن اور ہمنوا قوالیاں گایا کریں اور پاکستان کے سارے شہد نوش دھمال ڈالا کریں۔
@sharjeelinam@UmerInamPk@QayyumReports@Matiullahjan919@saqibbashir156
#ShargeelMemon #ShargeelInamMemon
#MianSaqibNisar #RChiefJusticePakistan
یا اللہ، ہم تجھ سے شکایت کرتے ہیں۔
ظالم طاقت پر گھمنڈ کر رہے ہیں، بچوں اور بے گناہوں کا خون بہہ رہا ہے، اور جو حق کی بات کرتے ہیں اُنہیں غدار کہا جا رہا ہے۔ فوج اور حکومت ہر ظلم کو جائز ٹھہرا رہی ہیں، اور لوگ خاموش کھڑے ہیں۔
یا اللہ، تو دیکھ رہا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پر یہ کیا ہو رہا ہے۔ مولا علی علیہ السلام کے ماننے والے ظلم کے آگے جھک نہیں سکتے، مگر طاقت بہت بڑی نظر آ رہی ہے۔
یا اللہ، امام مہدی علیہ السلام کو جلد بھیج۔ ظالموں کو اُن کے اعمال کا بدلہ دے۔ سچ بولنے والوں کو ہمت دے، اور جو خاموش ہیں اُن کی آنکھیں کھول دے۔
ہم تجھ سے ہی امید رکھتے ہیں۔ تو ہی انصاف کرنے والا ہے۔ آمین۔
یا اللہ، ہم تجھ سے شکایت کرتے ہیں۔
ظالم طاقت پر گھمنڈ کر رہے ہیں، بچوں اور بے گناہوں کا خون بہہ رہا ہے، اور جو حق کی بات کرتے ہیں اُنہیں غدار کہا جا رہا ہے۔ فوج اور حکومت ہر ظلم کو جائز ٹھہرا رہی ہیں، اور لوگ خاموش کھڑے ہیں۔
یا اللہ، تو دیکھ رہا ہے۔ نبی ک��یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پر یہ کیا ہو رہا ہے۔ مولا علی علیہ السلام کے ماننے والے ظلم کے آگے جھک نہیں سکتے، مگر طاقت بہت بڑی نظر آ رہی ہے۔