مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
الحمد اللہ وہ وقت آ گیا یہ آنکھیں جس وقت کو صدیوں ترستی رہی ♥️🇵🇰
اس وقت دنیا کی نظریں ایک ملک پر جمی ھیں، ساری دنیا کے میڈیا، خبروں ،تبصروں دنیا بھر کے ایوانوں میں "پاکستان" کا ذکر ہو رہا ہے
انگلینڈ، کینیڈا ،ترکیہ، دبئی، آذربئجان ،قطر سمیت کئی خلی��ی ممالک کی اہم ترین عمارتوں پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا
https://t.co/6Xnl5nYP9t
stay tuned coming with:
Topic: The Role of youth in politics & decision making in Pakistan
Candidate PPP Gilgit-Baltistan legislative Assembly Skardu-10 Roundu 04 / President PSF SZABIST Islamabad
Date: 28 March, 2026 , Time: 11:00 PM
Jamsheed Ali Taifoor, President People’s Students Federation (PSF) SZABIST Islamabad
پنجاب کا کسان خوشحال۔۔۔
گندم کا ہدف پورا اور زراعت میں جدید انقلاب!
پنجاب حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا! جہاں باقی صوبے پیچھے رہ گئے، وہیں پنجاب نے گندم کی کاشت کا ٹارگٹ مکمل کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کسانوں کو جدید ترین "سپر سیڈرز" دیے جا رہے ہیں تاکہ گندم کی بوائی آسان ہو اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو۔
مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔۔۔
https://t.co/XMmaJ0ki2Y
پنجاب حکومت انشاء اللہ 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کسانوں سے 3500 روپے من کے حساب سے سٹریٹجک ریزرو کیلئے خریدنے جا رہی ہے ۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@SMUReforms
پنجاب حکومت انشاء اللہ 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کسانوں سے 3500 روپے من کے حساب سے سٹریٹجک ریزرو کیلئے خریدنے جا رہی ہے ۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@SMUReforms
یہ ھے #مریم_نوازشریف کی خدمت سے بدلتا میانوالی
مسلم لیگ #وومن_ونگ کے زیراھتمام PP87 کا خواتین کنونشن ھزاروں کی تعداد میں خواتین مریم نواز کےنعرے مارتےھوئے شریک
میانوالی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد سیاسی اجتماع کا حصہ بن کر
@MaryamNSharif
پر اعتماد کااظہار کر رھی ھیں
میانوالی سٹی کی ھزاروں کی تعداد میں خواتین وومن ونگ کنونشن میں مریم نواز کے نعرے مارتے ھوئے شریک ھوئیں
امیدوار حلقہ پی پی 87 علی حیدر نور نیازی نعروں میں شریک
میانوالی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی تعداد میں پرجوش انداز اپنانا سی ایم
@MaryamNSharif
پر اعتماد کا مظہر ھے