منسٹری آف ایجوکیشن/بورڈز کی غیر مستقل تعلیمی پالیسیز طلبہ کو ہر سال غیر یقینی میں مبتلا لر دیتی ہیں طلبہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں ان کی توجہ تیاری/ مقصد سے ہٹ جاتی ہے طلبہ کمیٹی بنائی جائے طلبہ سے مشاورت کے بعد تعلیمی پالیسی جاری کی جائے #delay_board_exams2022
پاکستان میں کوئ بھی حکومت ہو ہمیشہ سٹوڈنس کے مسائل کو ترجیح نہیں دی گئ شائداس بات کو بھول چکے ہیں کہ یہ یوتھ وہی بچے ہیں جو آنے والے وقت میں ملک کو آگے برھانے والے ہیں جب طلبا کے مسائل کو سنا ہی نہیں جانا تو یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا #delay_board_exams2022
طلبہ اپنے اس وقت اپنے جاٸز مطالبات کا اظہار کررہے ہیں۔جس طرح @KhSaad_Rafique نے اپوزیشن میں ہوتے ہوۓ طلبہ کی آواز اٹھاٸی اب ہم چاہتے ہیں کہ اختیارات سارے آپکے پاس ہیں اورطلبہ کے جاٸز مطالبات کو جلدازجلد حل کیا جاۓ۔ طلبہ تیاری کیلیے ابھی مزید وقت چاہتے ہیں۔ #delay_board_exams2022
تمام طلبہ کی یکجہتی اتحاد,ان کی آواز نے اجتماعی طور پر موثر کردار ادا کیا امید ہے ادارے و سیاست دان اب ٹال مٹول سے کام نہیں لیں گے یہ کسی ایک جماعت گروہ کا مسئلہ نہیں پورے پاکستان کے طلبہ کا اجتماعی مسئلہ ہے ان کے مستقبل سے کھلواڑ کسی صورت قابل قبول نہیں #delay_board_exams2022
امپورومنٹ کا امتحان دینے والے طلبہ کو موقع دیا جائے انھیں مشکلات میں ڈال کر پاکستان کا نقصان مت کیا جائے نہ ہی طلبہ کو تعلیم سے منہ موڑنے پر مجبور کیا جائے ایک بھی طالب علم کا خرا�� مستقبل قوم و ملک کے لئے حطرہ بن سکتا ہے #delay_board_exams2022
سیاست دان طلب�� کی تعلیمی پالیسی درست کرں منسٹری/بوڑدز طلبہ مفاد میں پالیسی مرتب کریں نہ کہ مشکلات سے دوچار کر کے ان کو چور ڈاکو سیاست دان بننے پر مجبور کیا جائے تعلیم میں آسانی پیدا کریں تاکہ یہ طلبہ اعلی تعلیم حاصل کر کے ملک قوم و ملت جا مستقبل سنوار سلیں #delay_board_exams2022
طلبہ کو پہلے تعلیمی مشکلات سے دوچار کر کے تھیوری کے پیچھے لگا دیا جاتا ہے پھر نوکری کے پیچھے دوچار کر کے بیروزگاری کے ہاتھوں روٹی کی تلاش میں چھوڑ دیا جاتا ہے یوں یہ نوجوان ذہن غلام بن جاتے ہیں نہ نظریات کی بات کرتے نہ آزادی کی بس روٹی جینے کا مقصد بن جاتا #delay_board_exams2022
اپوزیشن میں رہتے ہوئے نوجوانوں کے حقوق کے دعوےدار حکومت ملتے ہی بنیادی حق "تعلیم" تک کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں، @KhSaad_Rafique
صاحب سٹوڈنٹس کے جذبات کے ساتھ آپ نے بطور اپوزیشن اور اب حکومت میں جیسے کھیلا، آئندہ انتخابات میں یاد رکھا جائے گا 😒
#delay_board_exams2022
طلبہ کی تعلیمی مشکلات و تھیوری سے آزادی ، پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن ہیں آج سے تھیوری اور پریکٹیکل ورک ساتھ لے کر چلیں پاکستانی طلبہ کا دماغ صلاحیتیں اور ٹیلنٹ پاکستان کو ترقی کی نئی منازل سے ہمکنار کروائے گا میں ضمانت دینے کو تیار ہوں #delay_board_exams2022@RTanveerPMLN
طلبہ کو تعلیم و فنی تعلیم سکھائیں پاکستانی طلبہ صنعت کے میدان میں چائنہ کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں بشرط یہ کہ ان کی تعلیمی مشکلات دور کی جائیں ان کو آگے بڑھنے کے مواقع دئیے جائیں نہ کہ ان کے مطالبات کو پس پشت ڈال کر ان کی آواز کو دبایا جایا یہ اگنور کیا جائے #delay_board_exams2022
طلبہ سے گزارش ہے کہ ٹویٹ ری ٹویٹ کریں پینل پر رہنا ہے ہمیں 10 نجے تک اس لیے سب ایک دوسرے کی ٹویٹ ری ٹوئٹ کریں اور ساتھ میں الیکشن کی دھمکی بھی دیں موجودہ حکومت کو اپوزیشن میں بیٹھ کر بڑی باتیں کرتے تھے اب حکومت میں ہیں کیوں منافقت کر رہے طلبہ کے ساتھ #delay_board_exams2022
آئیں پاکستان کی روشنی میں طلبہ اپنی آزادانہ مرضی سے یہ آرڈر قائم کرتے ہیں کہ طلبہ کے متعلق پالیسیز طلبہ سے مشاورت کر کے بنائی جائیں بصورت دیگر مسائل جنم لیں گے حکومت/ریاست کی منتحب عہدیداروں سے گزارش ہے طلبہ مسائل حل کریں ورنہ ووٹ کوئی نہیں @MaryamNSharif#delay_board_exams2022
طلبہ کو ایک بار پھر آپ کی ضرورت صرف ایک مطالبہ تیاری کے لیے ایک مہینے کا وقت دیا جائے کذشتہ سال فیل ہونے والے طلبہ کو امپروومنٹ کا مزید چانس دیا جائے @jawadahmadone#delay_board_exams2022