Above all, don't lie to yourself. The man who lies to himself and listens to his own lie comes to a point that he cannot distinguish the truth within him, or around him and so loses all respect for himself and for others.And having no respect he ceases to love.
~Fyodor Dostoevsky
کبھی را سے تعلق کبھی گھر میں بھارتی نوٹوں کی بارش کبھی مخبری پہ انعامات کبھی انٹرنیٹ رستے سب بلاک
مطلب 12 سیٹوں کی حفاظت نہ ہوئی کوئی خزانہ ہو گیا جس کی حفاظت کے لیے تن من دھن سب کی بازی لگائی جا رہی ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
بھرپور کمپین اور لا تعداد وسائل مع لیول پلیئنگ فیلڈ (804 کو نکال کے) ملنے کے باوجود بھی صرف 2-3 سیٹیں
ان سے اچھے تو وہی رہ گئے جن کے لیے رستے بھی بند تھے،کمپین بھی اور صرف جھنڈا لگانے پر ایف آئی آر ہوئی تھی
آج بھی وہ سب پہ بھاری ہے
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#گلگت_میں_تیرچلےگا
Bano Qabil Jhelum is more than a program—it's a movement transforming lives through education, technology and opportunity. Empowering today's youth to shape a better tomorrow. 🚀📚
Register now at https://t.co/LiytCyTY5V
#BanoQabil#Jhelum#BanoQabilJhelum
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ صرف جلتی آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے اور اس سے کوئی خیر نہیں حاصل ہو گی۔اگر مطالبہ 12 سیٹوں کو حذف کرنے ک ہے تو کر دینا چاہیے اور اگر 9 جون کو لوگ نکلتے ہیں تو یہ ثابت ہو جائے گا کہ لوگ کیا چاہتے ہیں
#کشمیر_میں_انتشار_نامنظور
عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان درحقیقت صرف ایکشن کمیٹی کے خلاف نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ان لاکھوں عوام کے خلاف ہے جو اپنے حق روزگار عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں....نو جون کی کال کسی ایک کمیٹی یا چند افراد کی کال نہیں بلکہ یہ آزاد کشمیر کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں اور ہر گھر کے باشعور عوام کی آواز ہے جب ایک تحریک میں نوجوان بزرگ مزدور تاجر طلبہ اور خواتین شامل ہوں تو اسے کالعدم قرار دینا دراصل پوری کشمیری قوم کی اجتماعی رائے کو کالعدم قرار دینے کے مترادف ہے....افسوس کہ چند مراعات یافتہ اشرافیہ جو اپنی کرسیوں اپنے مفادات اور اپنی عیاشیوں کے تحفظ میں مصروف ہیں عوامی مطالبات سننے کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عوامی شعور کو نہ پابندیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرکاری اعلانات سے ختم کیا جا سکتا ہے....نو جون کو ثابت ہوگا کہ یہ صرف عوامی ایکشن کمیٹی کی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کی تحریک ہے عوام کی آواز کو کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ قومیں زندہ رہتی ہیں اور ان کے حقوق کی جدوجہد بھی زندہ رہتی ہے....آج اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم کہا جا رہا ہے تو کل آزاد کشمیر کے ہر اس فرد کو کالعدم کہنا پڑے گا جو ظلم ناانصافی اور استحصالی نظام کے خلاف آواز اٹھاتا ہے....نو جون عوامی طاقت کا دن ہوگا اور عوام اپنے اتحاد سے یہ پیغام دیں گے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔!
BREAKING: The Islamabad High Court has de-listed Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha’s suspension of sentence appeals that were going to be heard on 4 June. No new date has been set. Today the couple completes 130 days in Adiala Jail for tweeting; how utterly shameful.
آزاد کشمیر، مطالبات پورے نہ ہونے پر عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو احتجاج کا اعلان، 'کسی صورت عوام پہ کوئی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، مظاہرین مظفرآباد آئے تو وزیراعظم ہاؤس یا آفس کے دروازے بھی ان کے لیے کھولنے سے دریغ نہیں کروں گا'۔ فیصل ممتاز راٹھور، وزیراعظم آزادکشمیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Middle A among the Triple knows better who can manage more effectively so will make wise choice or if the person fails to deliver kick option is still available,because the other two can only hope and shift the burden on to others
#GB#SherGBMein#GBSherKa#SkarduMainTeerChaleyGa
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
45° میں جب گھر سے باہر منہ نکالنے تک کو جی نہیں چاہتا تو یہ لوگ سارا دن سڑکوں پر لوگوں کی سہولت کے لیے موجود رہے اور اگلے دو دن بھی رہیں گے
ان لوگوں سے محبت سے پیش آئیں اور اگر گوشت تقسیم کر ہی رہے ہیں تو ان کو بھی کچھ حصہ ضرور دیں
سیاست سے بالاتر ہو کر جئیں
#Suthra_Punjab
Smiles watered wit tranquility,tongues that never stopped responding and steps that move forward filled with longing of the journey of serenity
#Hajj2026