کراچی کا شہر روشنیوں کا شہرتھا پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہئے سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئ عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،مشکل سے جان چھوٹی اب پھرخیال آ رہا ہے کہ تحریک انصاف کو روکنا ہے تو بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے
گلگت بلتستان حکومت لینڈ ریفارم کمیٹی بناکر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ، یہ لینڈ ریفارم کمیٹی حفیظ الرحمن کے دور میں بھی بنا تھا اور کئی میٹنگز بھی کئے گئے تھے مگر بعد میں پتہ چلا کہ جٹیال سرکار نے اس پر کام رکوا دیا ہے+
From Gilgit to Gawadar people are protesting for fundamental rights. However the irony is, mainstream media focuses only on crumbling economy and political disputes between parties.
#GilgitBaltistan#GwadarUnderSieged
گلگت میں آج بھی عوامی ایکشن کمیٹی نے زمینوں پر قبضے ، گندم سبسڈی میں کٹوتی اور بجلی لوڈشیڈنگ و نرخوں میں اضافے کے خلاف گھڑی باغ کے مقام پر احتجاج کیا!
#GilgitBaltistan
نام نہاد وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے الٹا احتجاجی عوام کو انڈیا کا ایجنٹ کہہ رہا ہے۔ بغیر ثبوت کے بے بنیاد اور لغو الزامات لگانے پر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو خالد خورشید کے اوپر پرچہ درج کرنا چاہئے۔
#GilgitBaltistan