السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہے، ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بہ روز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی۔ اگر اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
میری الله رب ذوالجلال سے دلی دعا ھے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن کرےجنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو،خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ھوکہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ھو.
آمین
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
جمعہ مبارک 💞
جب رحمٰن سے مانگ رہے ہیں تو یقین کے ساتھ مانگیں پھر مُمکِن نا مُمکِن کی اُلجھن میں مَت پَڑیں کیونکہ جس سے آپ مانگ رہے ہو وہ خزانوں کا بادشاہ ہے اُس کے لئے ایک کُن کی بات ہے۔ وہ اَسْباب بھی بنا دے گا وسیلے بھی پیدا کر دے گا
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
آیت 30
اَوَ لَمۡ یَرَ الَذِیۡنَ کَفَروۡۤا اَنَ السَمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ کَانَتَا رَتۡقًا فَفَتَقۡنٰہمَا ؕ
1/2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم۔
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○
اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین 🤲
السلام علیکم!
*"ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﮍﭖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ."*
اے پاک پروردگار همیں سکون قلب عطا فرما. تاحیات ایمان کی سلامتی کے ساتھ تندرست، سلامت، شاد وآباد رکه اور کسی کا محتاج نہ کر. ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما.آمین
#داستان_دل
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله پاک کر دے قرآن کو ہمارے لیئے دنیا میں ساتھی
قبر میں مونس
اور پل صراط پر نور
اور کردے ہمارے لیے آسانی جنت میں ساتھی اور جہنم سے پردہ اور حجاب اور ہر اچھائی کی طرف رہنما یا ارحم الراحمین
@Nia_zi_
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹
صبح بخیر
🌹🌹
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
🌹🌹
یااللہ آج اس جمعے کہ صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور جو بےاولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرما آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام