غور طلب
عالیہ حمزہ جنھوں نے حمزہ شہباز کو شکست دی۔ جو جیل میں ہیں اور ان کے الیکشن میں جو دھندلی ھوئی اس کا نہایت افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ان کی طرف سے صرف دو صفحات پر مشتمل الیکشن پٹیشن ECP میں دائر کی گئ اور کوئی وکیل پیش نہیں ھوا۔اب ان کے شوہر اور بہن نے مجھ سے رجوع کیا ہے۔۔
پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا، سنیے @SecKermani سے آنکھوں دیکھا حال
گذشتہ دنوں میں نے مقتدرہ کی طرف سے ایک ملاقات میں رکھی گئی شرائط کا ذکر کیا تھا، جنہیں جھٹلانے کی صورت میں دو دھمکیاں دی گئی تھیں کہ جن کا الیکشن سے پہلے کے ماحول میں تذکرہ مناسب نہیں ہوتا۔
ایک کا نقطۂ آغاز وہ کردار کُشی کی مہم تھی جو بشری بی بی کے خلاف چلائی گئی تاکہ اُن پر پریشر ڈالا جاسکے اور وہ خان صاحب کو ڈیل پر آمادہ کریں اور اُس کے لیے دباؤ اُن کی ذات تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ اُن کے بچوں تک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ وہی سلسلہ ہم زیر حراست ان پر ذہنی تشدد اور اُن کو جسمانی طور ہر کمزور کرنے کے لیے روا رکھے گئے سلوک کی صورت دیکھ رہے ہیں۔ مقصد ان کو توڑنا اور انہیں تکلیف دے کر خان صاحب کو مجبور کرنا ہے۔
اُس وقت شرائط پر آمادہ نہ ہونے کی صورت میں خان صاحب، اُن سے وابستہ افراد اور پارٹی پر سختیاں بڑھانے کا عندیہ بھی دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہی کاغذاتِ نامزدگی چھیننے، مسترد کرنے، پارٹی سے انتخابی نشان لینے اور امیدواروں کو جبراً انتخابات سے دستبردار کرنے جیسی کاروائیں کی گئیں۔
دوسری دھمکی (معدے کی خرابی کے حوالے سےاُن دنوں چلنے والی خبروں کا حوالہ دے کر دی گئی) کہ طبیعت تو اُن کی (خان صاحب کی) ویسے بھی ناساز رہتی ہے۔ مزید طبی مسائل بھی ہوسکتے ہیں۔ بعد ازاں یہ مستند معلومات موصول ہوئیں کہ اگر عمران خان ڈیل پر آمادہ نہیں ہوتے تو اُن کا مصر طرز پر کوئ بندوبست کیا جائے۔ صاحبِ علم یہ اشارہ باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
بشری بی بی کی جانب سے تب اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب کی صحت اور تحفظ کے حوالے سے پٹیشن دائر کی گئی (جسے تقریباً دو ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق سماعت کے لیے نہیں مقرر ہونے دے رہے)۔
انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے ہواس باختہ قوتیں جہاں دیگر سازشیں اور چالیں چل رہی ہیں وہاں بشری بی بی کے ساتھ حراست میں روا رکھا گیا سلوک, ان کے حوالے سے موصول ہونے والی خبریں اور ڈیل نہ کرنے کی صورت میں ان کو دی گئی دھمکی کو مدنظر رکھتے ہوئے میں اُن کے وکلاء سے استداء کرتا ہوں کہ اُن کی زندگی کو لاحق خطرات اور اُن سے روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک سے فوراً عدالت کو آگاہ کریں۔
میں نہایت اخلاص اور تحمل سے مقتدرہ کو بھی متنبی کردوں کہ اپنی انا کی جنگ اور طاقت کے نشے میں خدانخواستہ کوئ قدم ایسا نہ اٹھالیں کو جو ناقابلَ تلافی ہو کیونکہ نا یہ مصر ہے اور نا عمران خان محمد مُرسی! آپ کی ہر دھمکی اور ہر چال سے آگہی ہے۔
بہتر ہوگا کہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
Latest tweet by hamid Mir.
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16
فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
آزاد امیدوار جاوید لِنڈ صاحب کو PTI کے امیدوار سردار فرحت صاحب کے مقابل زبردستی جتوا دیا گیا اس کے باوجود جاوید صاحب نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ایسی جیت کو ٹھوکر مار دی
اور اپنے مخالف امیدوار سردار فرحت کو مبارکباد دے دی
۔۔
“تبدیلی آ چُکی ہے”