حضورﷺکے وصال ظاہری کے بعد خاتون جنت کی مبارک زندگی میں غم کی کیفیت ایسی طاری ہوئی کہ فراق رسولﷺ سےلبوں کی مسکراہٹ ختم ہوگئی اورچھ ماہ بعد سب سے پہلے3 رمَضانُ المبارَک سِنّ 11 ہِجری منگل کی رات سیِّدَہ پاک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے داعیٔ اَجَل کو لَبَّیْک کہا❤️🩹🥹
حضور ﷺ نے اپنی پیاری شہزادی کو پہلےہی سے باخبر کردیاتھا کہ ’’اَنْتِ اَوَّلُ اَہْلِیْ لُحُوْقًا بِیْ" یعنی میرے گھر والوں میں سب سے پہلے تم (وفات پا کر) مجھ سے ملو گی۔🥹💗
📚(ذکر النساء الصحابیات، فاطمۃ بنت رسول اللہ ج۲، ص۵۰، الحدیث:۱۴۴۳)

شکل مصطفیﷺ تصویر مصطفیﷺ وجاہت مصطفیﷺجگر گوشہ مصطفیﷺراحت جان مصطفیﷺ سیدہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا جن کےاستقبال کےلئے حضور کھڑتے ہوتے ،آپ کا ہاتھ پکڑ کر بوسہ دیتے، اپنی جگہ پربٹھاتے وہ راضیں تو رب راضی وہ ناراض تو رب ناراض
المدد یا سیدہ کائنات 🤍✨
موجودہ دور میں X آواز بلند کرنے کا اہم ذریعہ ہے،مگر بہت سے لوگ اس کے درست استعمال سے ناواقف ہیں۔ 18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
عوام کی امید لبیک والے 🇵🇰
یوسی 01 کے خادم عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر پل میدان عمل میں موجود۔
چیئرمین مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر گلشن ضیاء کے مختلف مقامات پر کھلے مین ہول کور کئے جارے ہی��
https://t.co/zszPqaDEZk