ویڈیو ثبوت 🚨
سائفر پر 31 مارچ 2022 کو وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہوی تھی۔
جس میں متفقہ طور پر سائفر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دے کر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کیا تھا
جی، میں ایک ایک بات کی تصدیق کرتا ہوں اور صرف میں نہیں، محبوب شاہ ایم این اے صاحب اور صبغت اللہ صاحب بھی تصدیق کریں گے۔ ہمیں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر آپ کے دو دوست ایم این اے سلیم ر��مان صاحب اور ڈاکٹر امجد صاحب بھی ساتھ ہوں گے تو پھر مولانا صاحب کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مزید یہ کہ خیبر پختوانخوا کی گورنر شپ، ایک منسٹری اور پانچ، پانچ ارب کے فنڈ بھی دیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے 2019ء میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت مسحق، غریب اور کم آمدنی والے افراد کے لئے شروع کیا جانے والا رہائشی منصوبہ انتظامیہ چھ سال میں بھی مکمل نا کر سکی اور موجودہ ناجائز حکومت نے گذشتہ چار سال سال سے اس منصوبے پر مکمل کام روک دیا ہوا۔ کیونکہ یہ غریب قوم کا منصوبہ تھا کیونکہ ہمارے چور حکمرانوں اور ان کے ننگے بادشاہوں کی ترجیحات میں غریب قوم کو سہولیات دینا شامل نہیں ہے، اس لئےغریبوں کے لئے چھت اور ہسپتال نہیں بنتے بلکہ غریب قوم کے پیسے سے مہنگے ترین جہاز خرید لئے جاتے ہیں اور پھر ان میں اپنے بچوں کو ہنی مون منانے بیھج دیا جاتا ہے۔
ایسے نیک لوگوں سے دنیا آباد ہیں،
بچے گاڑی کے سامنے تصاویر بنا رہے تھے، جب گاڑی کا مالک آیا تو اس نے بچوں کو فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر باقائدہ ان دونوں بچوں کی ویڈیو بنا کر بچوں کے دل مزید جیت لئے۔
You condemn Iran for defending itself but you can't condemn the US/Israeli Epstein Coalition for their illegal invasion of Iran. You can't condemn Israel for bringing death, destruction + Terrorism to the whole West Asia Region. You @EmmanuelMacron are a total Hypocrite...
محمد رحیم ایک مظلوم قیدی ہے اسے افغانستان اور پاکستان کے اختلافات کا ایندھن نہ بنائیں 2007 میں اسکی گرفتاری سے کئی دن قبل کابل میں کرزئی حکومت کے ایک اہلکار نے مجھے کہا تھا ہم بہت جلد محمد رحیم کو لاہور سے گرفتار کر لیں گے اس اہلکار سے محمد رحیم کی ذاتی مخاصمت تھی دونوں کا تعلق جلال آباد سے تھا وہ بیچارہ پاکستان میں اپنی والدہ کا علاج کروا رہا تھا گرفتاری کے بعد گوانتانوموبے میں اسکے لئے وکیل کا بندوبست ایک پاکستانی خاتون وکیل نے کیا تھا اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور محمد رحیم کی مشکلات آسان فرمائے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ھے
پاکستان نے قراداد کے حق میں اور "ایران کے خلاف ووٹ ڈالا"
جبکہ چین اور روس نے حصہ ہی نہیں لیا
پاکستان روزانہ شرمناک حد تک ذلیل و رسوا ہو رہا ھے، یہی عاصم منیر کا ویژن تھا۔۔۔
اسرائیل ان بڑے بڑے ملاؤں سے ہر گز خوفزدہ نہیں ہے، بلکہ آخری نتیجے پر یہ سب اس کے تابعدار اور سہولت کار ہیں
اسرائیل ، عمران خان سے خوفزدہ ہے
کیوں ؟؟
اس لئے کہ پاکستان میں کوئی حقیقی مرد مومن ہے تو وہ صرف عمران خان ہی ہے
#عمران_تو_ہوگا
Aina Wazir from Waziristan, what a talent! She has made it to X. I promise that if she is utilised properly and provided with all the necessary facilities, she will one day lead Pakistan’s women’s team. She just needs the right platform. Do it!
محلے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کے گھر چوری ہو گئی تو محلے دار نے پوچھا!
کرنل صاب آپ نے تو کُتی بھی رکھی ہوئی تھی ؟؟
کرنل صاب بولے!
جناب چوری ساڈی قسمت وچ سی ورنہ کٰتی وچاری تے بہت پونکی سی 🤣 👇
🟥 کویتی صحافی فواد الہاشم:
جب میری ملاقات پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سے ہوئی تو انہوں نے کہا: امریکیوں نے مجھ سے ایران کے خلاف جنگ کرنے کو کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ جب کہ صدام حسین نے یہ پیشکش قبول کر لی۔
اسی وجہ سے صدر ضیاء الحق کو اپنے اوپر خطرہ محسوس ہوتا تھا۔ وہ اس خدشے کے باعث کہ کہیں امریکی اسے قتل نہ کر دیں، ہر فضائی سفر میں امریکی سفیر کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔ لیکن آخرکار امریکیوں کو اسے امریکی سفیر کے ساتھ ہی قتل کرنا پڑا۔