جتنی جمع تفریق یہ 200 یونٹ والوں کے نفع نقصان پر کرتے ہیں اگر اس سے آدھی کوشش بھی آئی پی پیز کے ملک دشمن اور یکطرفہ معاہدوں پر کی ہوتی تو آج ملک اور قوم کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔
لیکن عام آدمی کے فائدے میں انکا کیا فائدہ
#GB#kashmir#Punjab#Pakistan#IPPs#Inlfation#اردو_زبان
اگر میرے اختیار میں کسی ایک شعبے کی تنخواہیں دگنی کرنا ہو، تو میں اساتذہ کا انتخاب کروں گا۔
کیونکہ جو قوم اپنے استاد کی قدر نہیں کرتی، وہ اپنے مستقبل کی قدر بھی نہیں کرتی!
@umardarazgondal الیکشن کمشن سسے درخواست ہے کروڑوں روپے گلگت کے الیکشن پر خرچ کرنے کی بجائے مسلم لیگ ن اور ppp کے درمیان جوتا پھینک کر اُلٹا سیدھا کر لیں جو جیت جائے حکومت اُسکی🫣
ہر آنے والی نسل کے لیے یہ خواب دیکھا کہ یہ پچھلی نسل سے بہتر ہو گی
لیکن
ہر خواب، ہر تمنا ، ہر امید سراب ہی رہی
اس ملک اور اس کی بے بس عوام کی قسمت میں وہی لوٹ مار، تباہی اور تنزلی ہی رہی
اور اب
نہ امید کی ہمت
نہ آرزوئے خواب
#اردو_زبان#پنجاب#مہنگائی#غربت#کسان#پاکستان
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نا کریں
سولر لگائیں بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں
آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال می�� دینا ہے۔۔۔
فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں
#اردو_زبان
#کسان
#Punjab #Pakistan #Poverty
پنجاب کا تقابل پڑوس والے پنجاب سے کرنا چاہیے، زراعت، صنعت، انسانی ترقی، آرٹ، کلچر پر مشرقی اور مغربی پنجاب کا تقابل کریں۔
دیکھیں آج کون کہاں کھڑا ہے۔ آگے جانے کی کیا وجہ ہے، پیچھے رہنے کی کیا وجہ ہے؟؟
#اردو_زبان#پنجاب#پاکستان
اقتدار کے ایوانوں میں بے بسی کے نوحے ہیں ��ور بازار میں عوام کی کھال نیلام ہو رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر اختیار نہیں تو اقتدار کس بات کا؟
عوام کی جیب کاٹنے کے سوا کون سا کام ہے جو پوری طاقت سے ہو رہا ہے؟
#اردو_زبان #Pakistan #PoorPeoples #Eoectricity #Peyrol #Inflation