Empty Plates, Hungry Eyes! Have the Voices Speaking Up for Palestinian Children Gone Silent?
Palestinian Children Face Hunger and Desperation as the World’s Attention Fades | 24 News HD
ہاتھوں میں برتن، آنکھوں میں بھوک!
فلسطینی بچوں کے لیے آوازیں اٹھنا بند ہوگئیں؟
#Palestine #Gaza #GazaChildren #HumanitarianCrisis #Humanity #Family #Tragedy #ViralVideo
سرکاری وسائل، منظم مہم جوئی اور بے شمار شور کے باوجود جھوٹ کو عوامی پذیرائی نہ مل سکی۔ سچائی کی طاقت یہ ہے کہ اسے صرف اخلاص اور استقامت کی ضرورت ہوتی ہے، سرمایہ کاری کی نہیں۔ مولاناصاحب سلامت رہیں ۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار #NationStandWith_Maulana
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_قدم_بڑھاؤ
ایک لفظ کے پیچھے چھپنے کی کوشس نا کریں یہ بیانیہ صرف مولانا فضل الرحمٰن کا نہیں کروڑوں پاکستانی عوام کا بیانیہ ہے ،
پوری قوم مولانا فضل الرحمٰن کی پشت پر کھڑی ہے ۔
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی خطباء سے جمعتہ المبارک کو تجدید عہد وفا منانے کی اپیل
@SoomroOfficial
#TeamJUISindh
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
شہداء ہماری آنکھوں کا نور ہیں۔
افواجِ پاکستان کے شہداء ہوں،
رینجرز کے شہداء ہوں،
پولیس کے شہداء ہوں،
وکلاء کے شہداء ہوں،
صحافی برادری کے شہداء ہوں،
سیاسی جماعتوں کے شہداء ہوں،
شہداء کے پیچھے مت چھپو، ملک کی 78 سالہ کارکردگی کا حساب مولانا نے مانگا ہے، جو دینا ہوگا۔
مولانا کا بیانیہ اکیلے کسی ایک فردِ واحد کا نہیں، بلکہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا بیانیہ ہے۔
آج پوری قوم مولانا کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفا کر رہی ہے۔
علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا جمعہ کے اجتماع میں بیان
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
سندھ کے وکلاء کو سلام
سندھ کے وکلاء نہ صرف مولانا کے بیانیہ کے ساتھ کہڑے ہوگئے بلکہ انہون کراچی بار کے صدر کے مذمتی بیان کی بھی بتی بناکر صدرکراچی بار عامر وڑائچ کے منہ پر ماردی
سندھ بھر کے وکلاء کے مشکور ہین
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار #NationStandWith_Maulana
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_قدم_بڑھاؤ #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #NationStandsWith_Maulana