@fawadchaudhry ھنڈی سے پیسے بھیجو، بل ادا نہ کرو، ٹال ٹیکس نہ دو....اپوزیشن والے پبلک میں نہ نکلنے پائیں ان سے رشتے نہ کریں
یہ اقوال ذریں کس مہاتما کے تھے یہ زیادہ خطرناک ھیں یہ مظلوم کی داد رسی ھوجائے؟
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif میڈیم. بیوروکریسی کے دکھائے گئے سبز باغ ھی نہ دیکھیں. چنیوٹ کی رابطہ سڑکیں، بائی پاس اور بطور خاص چناب کےپل کی رپورٹ منگوائیں وہاں سے گذرنے والی عوام ان بابوؤں کو تو کچھ نہیں کہتی... البتہ آپکو اور آپکی حکومت کو ضرور دو چار صلواتیں سنا کر گذرتی ھے.
@CMComplaintCell@SaimaFarooq