*صرف اس ایک ٹیکنیک سے انسانی جان بچائیں ہارٹ اٹیک ہو یا ایکسیڈینٹ بے ہوش بندہ فورا ہوش میں آ جائے گا۔*
۔ابھی تک ٹاٹا میموریل ہسپتال، انڈیا کے ان ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں کی جان بچائی ہے یہ تکنیک قدرت کا کرشمہ ہے، سب سیکھیں
یہ کوئی نارمل فارورڈ نہیں ہے۔ یہ بہت اہم انفارمیشن ہے۔ اپنے دوسرے گروپس، عزیز و اقارب اور دوستوں رشتہ داروں میں پھیلانے کی بھی درخواست ہے
"Monday is Monday"
#صباح_الخير
#healthcare
رمضان المبارک میں سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو، یہ بچہ بارش میں کھڑا تھا
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں۔۔
اے اللّہ اس رمضان مُبارک کے صدقے غریبوں کی مدد فرما
اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ پر اب تک کی سب سے خوبصورت ویڈیو بہترین نظم کیساتھ ✌️✌️✌️
اس پوسٹ کو بائیکاٹ کی خاطر ریٹویٹ لازمی کریں آپ سب کی بڑی مہربانی ہوگی
اور ناظرین جناب ابصار عالم نے انتہائی خوبصورتی سے ملک ریاض گوگی اور پنکی کو ایک ہی چادر میں “ لویٹ “ لیا یہاں مورخ لکھے گا کہ کوئی تو ہے جو ٹھیکیدار ریاض کا نام کھل کر لے رہا ہے
پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی
لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دباؤبڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹینٹ میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا.
بریکنگ نیوز
کے پی میں الیکشن کے دوران بڑے پیمانے پر دھاندلی کے انکشافات
کے پی میں ROs نے بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں کیں
کے پی میں بہت زیادہ ٹرن آؤٹ انتہائی مشکوک ہے
الیکشن کمیشن اور مُتعلّقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں
حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے
حامد میر صاحب۔۔۔
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اسحاق ڈار کے گفتگو کے دوران درود شریف پڑھنے پر آپ کا ڈائیلاگ کہ “ابھی جھوٹ بولے گا “ تضحیک آمیز الفاظ پر مشتمل ھے۔۔۔؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غلط ہیں اور آپ کو معافی مانگنا چاہیے۔۔۔؟؟
@HamidMirPAK
زیک گولڈ سمتھ نے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کی حمایت کی اور عمران احمد خان نیازی نے زیک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم چلائی۔
میرا کام بس یہی بتانا تھا باقی آپ خود سمجھ دار ہیں😭😭😭
پاسپورٹ قومی پرچم جلانے والے آپکے ووٹ کے حقدار کیسے ہو سکتے ہیں شہداء غازیوں کی یادگاروں کو آگ لگانے والے آپکے ووٹ کے حقدار کیسے ہوسکتے ہیں سرکاری املاک کو آگ لگانے پولیس پر پٹرول بمب گرانے والے آپکے ووٹ کے حقدار کیسے ہوسکتے ہیں
یہ فتنہ تو پاکستانی کہلانے کے قابل بھی نہیں ہے
قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان!
آپ گھر بیٹھے کس طرح اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں
#licence#drivinglicense#learnerspermit
یہ گوانتا نامو کے وہ پنجرے ہیں جہاں طالبان کو برسو سے قید رکھا ہے ہے
کون نہیں جانتا ۔؟
کہ گرمی اور سردی کے موسم میں جیتے جاگتےطالبان کے ننگے جسموں کو کسی سامان کیطرح ان پنجروں میں ٹھونسا ہوا ہے
اور سب جانتے ہیں کہ گوانتاناموبے ایک غیر قانونی جیل ہے۔
گوانتانامو بے میں قیدیوں کو رکھنا امریکی آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ یہ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔
مسلم امہہ یہ بھی جانتی ہے کہ امریکہ کی دنیا کے کئی ممالک میں غیر قانونی جیلیں اور بھی ہیں۔ جیلیں ہی نہیں بلکہ ٹارچر سیلز بھی ہیں۔
جتنا ظلم امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے پچھلے تیس سالوں میں کیا ہے اس کا ایک فیصد بھی طالبان نے نہیں کیا۔
میرے لبرل دوست غیر جانبدار ہو کر تبصرہ کریں
اسلامی میڈیا کا فرض ہے یہ ظلم دنیاں کو دکھاکر سوال کریں
جواب مانگیں۔
آپ کبھی ان ٹاپکس کی طرف کیوں نہیں آتے۔؟
ہیومن رائیٹس کا سیاپا ڈالتے ہوئے آپ کیسے امریکہ اور یورپ کے انسانیت کے خلاف جرائم پر پردہ ڈال سکتے ہیں؟
مسلمان تو مسلمان کا بھائی ہے پھر چُپ کیوں۔
باری کا انتظار کیا جارہا ہے۔؟
۔
ترکی میں اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگارہے ہیں:
Filistinlilerin kani ile oritilmister
"فلسطینیوں کے خون سے بنا"
صرف ابھی کےلیے نہیں،اور صرف اسرائیلی نہیں، بلکہ ہمیشہ کےلیے اسرائیلی، امریکی اور یورپی مصنوعات کا بائیکاث ضروری ہے۔
کم از کم ہم یہ تو کرسکتے ہیں!
✌️🇵🇸❤️🇵🇰بیشک یہود اللہ کے دھتکاری ہوئی قوم ہیں دنیا میں بھی ان کے لئے ذلت ہے اور آخرت میں بھی
انشاءاللہ 🤲
🚨🚨اقوام متحدہ میں یہودی زلیل ہوا 🚨
🚨🚨🚨🚨🚨
"معصوم بچوں کے قاتلو ! یہاں سے دفع ہو جاؤ
تم دہشت گرد ریاست کے نمائندے ہو تم غاصب ہو ۔۔۔۔"
اقوام متحدہ کے ایک ذیلی اجلاس میں #کویت کے نمائندے نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی اور اسرائیلی نمائندے کو کھری کھری سنا دیں۔
#IsraelTerorrist #Ghaza_under_attack
❌️❌️❌️❌️🇸🇻🇸🇻❌️❌️❌️❌️❌️
#اسرائیل_نامنظور