﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
#رازٍ_مومن
سہیل آفریدی کے لیے آواز اٹھائیں آج پورا ایک مہینہ ہو گیا ہے سہیل خان آفریدی کو اغواہ کیا ہوا ہے جو ایک صوبے کا وزیر اعلی اور ساڑھے چار کروڑ عوام کا سپہ سالار ہے، جسے صوبے کی ساڑھے چار کروڑ عوام نے ووٹ دے کر وزیر اعلی بنایا آپ نے طاقت کے بلبوتے اسے اغواہ کر لیا۔
#ShiftImranKhantoHospital
جو اللہ کا ہو گیا ، وہ بے نیاز ہو گیا ، اس سے بڑی بےنیازی کیا ہے ۔۔؟ کیونکہ رب بےنیاز ہے ۔۔ اللہ غنی ہے، جو اس سے جڑ جاتا ہے، اسے غنا دے دیتا ہے، بندے کو بھی مخلوق سے غنی کر دیتا ہے ۔۔ اللہ محتاج نہیں ہے ، اللہ کا بندہ بھی بندوں کا محتاج نہیں رہتا ۔۔ کامل بےنیازی یہ ہےکہ اگر نہیں ملا، تب بھی بےنیاز رہے ۔۔ اور دوسرے کو سب کچھ مل گیا، تب بھی بےنیاز ہو ۔۔ اللہ کی تقسیم پہ وہ خوش رہتا ہے، اپنے پاس نہ ہونا، نہ تو اسکے دل کو غمزدہ کرتا ہے اور نہ ہی کسی شے کا دوسرے کے پاس ہونا ، اس کے دل کو غمزدہ کرتا ہے
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت