@ABLpk 0349 8259237
اس نمبر سے مجھے کال آئ اور مجھے بتایا گیا کہ آپ ،کا الائیڈ بنک میں اکاؤنٹ ہے ہم ہیڈ آفس سے بات کر رہے ہیں آپ کا ATM card اپ ڈٹ کرنا ہے
میں اس فراڈ کے بارے جانتا ہوں اس لئے معلومات نہیں دی
میرا سوال یہ ہے کہ الائیڈ بنک سے ڈیٹا کس نے لیک کیا
@ABLpk
0349 8259237

@ABLpk@FIA_Agency
بیٹی کے لئے ریڈ سیلز اور وائٹ سیلز چاھئے،پمز بلڈ بینک کا فرعون نہیں دے رھا ،اگر کوئی بھائی کہیں سے مجھے اے ایف آئی ٹی یا کہیں سے لیکر پہنچاسکے کیونکہ تیرہ اگست کی وجہ سے پمز کے آس پاس سب ٹریفک جام ھے۔
نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
ایک مسلمان کیلئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ بی جے پی کی ایک ترجمان کی جانب سے نبی کریم ﷺکے بارے نفرت انگیز بیان کی میں سخت مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف نفرت کے فروغ کی سازش پر کاربند ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کو بھارت کے خلاف سخت اقدامات کرنے چاہیئیں۔