ایک طرف بھوک سے مرتی غریب قوم ہے۔ بجلی کے بلوں کے لیے بالیاں بیچتی مائیں ہیں۔ بیوی بچوں کے ساتھ سڑکوں پر سحریاں اور افطاریاں کرتے مزدور ہیں اور دوسری طرف اس محکوم اور مجبور قوم کے بے حس اور جھوٹے حکمران دس دس ارب کے لگژری جہاز خرید رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کی طرح جب حکومت عوام کے ووٹوں سے نہ ملی ہو تو پھر آپ خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے۔۔۔
پاکستان میں موبائل کمپنیوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے؟بدترین انٹرنیٹ سروس ہے اور مہنگے ترین پیکجز ہیں۔ لاہور جیسے شہر میں جیسے ہی بجلی بند ہوتی ہے تو موبائل انٹرنیٹ بھی بند ہو جاتا ہے۔
@CMShehbaz
پاکستان میں jazz, zong, telenor, ufone سمیت تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کی کھال ادھیڑنے میں لگی ہیں، ہر مہینے پیکجز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس پہ مستزاد نت نئے پیکجز خودکار سسٹم سے لگا کر چپکے سے بیلنس کاٹ لیا جاتا ہے ، PTA جو ریگولیٹری اتھارٹی ہے وہ اس حوالے سے بالکل خاموش ہے، چیئرمین PTA میجر جنرل ر حفیظ الرحمان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا فوری نوٹس لے کر کمپنیوں کو شفاف اور منصفانہ پالیسی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے
حکومت کہتی ہے کہ مہنگائی بہت کم ہو چکی ہے لیکن رمضان المبارک کی آمد سے چند دن قبل مہنگائی کا جو طوفان آیا ہے اُس نے حکومت کے دعووں کو غلط ثابت کر دیا ہے دیکھئے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے دعوے اور مارکیٹ میں عوام کا حال دل 🙃
موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کو ٹھیک کیا جائے یا پھر مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور انٹرنیٹ صفر سب بھائی اس ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلاؤ..
#HaseebElahi#Karachi
کراچی کے علاقے صدر کوآپریٹو مارکیٹ میں پارکنگ مافیا بے لگام ایک شہری کی گاڑی ڈپلیکیٹ چابی کے ذریعے کھولنے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ جب شہری نے احتجاج کیا تو پارکنگ پر موجود کارندے نے اسے ہراساں کیا اور سنگین دھمکیاں دیں۔
#HaseebElahi#Karachi
یہ مظفر آباد ہے جہاں جان بوچھ کر ہرے بھرے درختوں کو آگ لگائی جا رہی ہے آگ لگانے کے بعد بجھائی جائے گی پھر ان درختوں کو کاٹا جائے گا اور لوکل ٹمبر مافیا اس لکڑی کو بیچ دےگا یہ لکڑی فرنیچر بن کر ہمارے گھروں کی زینت بنے گی اور کشمیر برباد ہوتا رہے گا مافیا کی لوٹ مار جاری رہے گی
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨: مفتی تقی عثمانی کھل کر فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کے خلاف بول اُٹھے، آرمی چیف عاصم منیر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کو تاحیات استسنٰی دینا کہاں سے جائز ؟ یہ قرآن اور سنت کے خلاف ہے، ناجائز ہے، حرام ہے۔ 27 آئینی ترمیم کو ختم کیا جائے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨