انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے، زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اسے کھا رہی ہوتی ہیں۔
تب ہی تو "جون ایلیا" کہہ گئے ہیں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔!
اگر آپکو کوئی بچہ سڑک پر کوئی چیز بیچتا نظر آئے تو اس سے بلاوجہ خریداری ضرور کیجئے اسکی ماں انتظار کرتی ہوگی کہ بیٹا کما کر لاۓ گا تو ان کا گھر چلے گا
🦋
جس مشکل وقت کو ہم وقت سے پہلے سوچ کے خوفزدہ ہو رہے ہوتے ہیں
جب وہ مشکل وقت آتا ہے تو ہم ہماری سوچ سے زیادہ بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں
#میرے_مطابق