آپ نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے ووٹ دیا ہے، سالک حسین صاحب نے دیا ہوا ہے۔ شافع حسین اور موسی الہی نے مریم نواز کو وزیراعلٰی کا ووٹ دیا ہوا ہے۔ شریف خاندان آپ کی بھی قیادت ہے، ایسے تو نہ کریں اب
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
Parabéns ao povo brasileiro e ao presidente Lula! 🇧🇷
Uma vitória para a soberania do Brasil, a democracia e o direito de seu povo de decidir seu próprio futuro, sem interferência estrangeira. Nenhum país deve ter o poder de ditar as escolhas políticas de outra nação.
یعنی بے گھر ہونے والے لوگ IDPsجو بے یارو مددگار ہوتے ہیں جنکو زبردستی گھروں سے نکالا گیا سہیل آفریدی نے انکو فنڈز دئے انکو کیمپس دئے انکو کھانا دیا
تو یہ بے شرم کہہ رہا ہے کہ اپنے صوبے کی بے یار و مدد گار عوام کو پیسہ کیوں دیا؟
یہ ہے انصافیوں تمہارا شوشل میڈیا ہیرو
’’ناکامی یتیم، کامیابی کے ہزاروں وارث‘‘
سہیل آفریدی یا جنید اکبر تھوڑے بہت بھی کامیاب ہوتے تو یوٹیوبرز نے شور ڈالنا تھا دیکھا ہماری اسٹریٹجی کام کر گئی، اب دونوں گرفتار اور مشکل میں ہیں تو لعن طعن شروع کر دی ہے، یہ گھٹیا پن اور بزدلوں کا کام ہے۔ مظلوم سے ہمدردی نہیں کر سکتے تو کم از کم چونچ بند رکھیں۔ لیکن ان بدبخت رزیلوں کے منہ اتنے زیادہ کُھولے گئے ہیں کہ کسی کو نہیں چھوڑتے۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم خاموشی ہی اختیار کر لو
’’ایک مکالمہ‘‘
تُم گرفتار ہو جاتے، پھر کیا ہوتا، تُم بھی گرفتار ہو جاتے، اور تُم بھی
چلیں، پھر آپ بھی بیرون ملک سے واپس آئیں
دیکھو وہاں گرفتار کرتے ہیں، پھر ظلم کرتے ہیں
تو کیا ہم پر ظلم نہیں ہوتا، ہم پتھر کے بنے ہیں؟
تم ٹاؤٹ ہو، ایجنڈے پر چل رہے ہوں، گالیاں 🤣
عوام باہر نکلیں، لیڈر پلان دیں جیل جائیں، گھر توڑ پھوڑ کرائیں، بچے اسکول نہ جا سکیں، کاروبار تباہ کرائیں، 10 سال کی سزا بھگتیں، پلان دیں پلان دیں۔ کوئی کہے کہ خود واپس آ کر قیادت کیوں نہیں کرتے، تو وہ جی وہاں گرفتار کر کے ظلم کرتے ہیں۔ جیسے یہاں والے لوہے کے بنے ہیں۔
ڈیل نہ کرنے والی ڈاکٹر یاسمین بھی ہیں، عمر چیمہ بھی،محمود الرشید بھی، عجاز چوہدری بھی، احمد خان بچھر ، عالیہ حمزہ بھی ہے اور سینکڑوں عہدیدار اور کارکنان ہیں جنکے نام بھی اپکو اور ہمیں پتہ نہیں ہیں
یہ سب اسکی پرچھائیاں ہی ہیں ۔۔ عمران خان اکیلا نہیں کھڑا بہت اسکے ساتھ کھڑے ہیں