@Mudasir43544486@DrAyeshaNaveed سیاست تو غلط نہیں، سیاست خدمت کا دوسرا نام ہے، اور اسلام میں بھی سیاست اور بہتر سیاست کرنے کی تعلیمات موجود ہیں، البتہ نام نہاد سیاسی لیڈر، اور انکا گندہ پراگندہ سیاسی کردار زیر بحث ضرور آنا چاہیے، عوام کو انکا محاسبہ ضرور کرنا چاہیے
@DrAyatAli اور ملک میں سنسنی پھیلائئ جاتی ہے، مایوسی کی لہر پیدا کی جا رہی ہے. ریٹنگز کیلئے منفی خبریت کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے، مالکان اربوں اور اینکرز کروڑوں بنا چکے، بلیک میلنگ بھی ہو رہی ہے، سڑک. چھاپ بھی دانشور بن بیٹھے، اس زبان درازی اور بلیک میلنگ ختم ہونا چاہیے، اندن سے زائد اثاثے
@marvisirmed جنسی تکبر سے علیحدہ رکھنے کی حد تک تو بات بالکل درست اور ٹھیک ہے، تاہم اگر نر اور مادہ کی بحث چھڑ گئی تو دنیا میں پہلے نر بنایا گیا اور پھر اس نر کی پسلی سے مادہ پیدا کی گئی آغاز تو اسی طرح ہوا تھا.
@abbasnasir59 میڈیا والوں نے انت مچا رکھی ہے، مالکان اربوں کے مالک ہو گئے، اتنی دیدہ دلیری کہ سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر کہہ دیں کہ ہم تو کاروبار کرتے ہیں صحافت کیا ہوتی ہے، ملک کا منفی امیج، مایوسی، ہیجان اور بلیک میلنگ، یہ سب میڈیا کی صورت میں اب ایک مافیا بن چکا ہے، مقدس گائے کا احتساب