عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھا��یں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!
پیغام واضح ہے: #آزادی_یا_شہادت ۔
اب وقت صرف بیانات کا نہیں، عملی جدوجہد کا ہے۔ عوام کو گھروں سے نکلنا ہوگا اور قیادت کو بھی مکمل سنجیدگی دکھانی ہوگی۔ عمران خان صاحب کی رہائی اور اس جابرانہ نظام کو ختم کرنے کے کے لیے قربانی دینی پڑے گی۔ اب فیصلہ قوم نے کرنا ہے۔
اے وہ لوگو! جو یہاں سے (اتفاقاً یا تقدیراً) گزرے ہو،
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجو۔ 🤎
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
#اردو_زبان
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر#متاعِ_دل#یو_نہى
#اردوقومی۔زبان
آپ کی آنکھ میں سما جائیں
اپ کو کوئی روپ بھا جائے
اس لئے جان من سنورتے ھین
اپ کو ھم پسند کرتے ہیں
اک نظر دیکھ لیں یہ تنھائی
رات بھی لے رھی ھے انگڑائی
ھم مگر ٹھنڈی اہین بھرتے ھین
اپ کو ھم پسند کرتے ہیں
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_سلام
الصلاة والسلام عليك يا رسول الله
الصلاة والسلام عليك يا حبيب الله
#جمعة_مباركة
اللهمم صل على سيدنا محمد وبارك وسلم
466.Imran Khan’s health becomes a central human concern, where dignity, access, and care are viewed not politically but as essential elements of humane existence
انسانیت سب سے بڑی سچائی ہے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو@TeamiPians