اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا. خدارا درخت لگائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں ،، درخت لگائے زندگی بچائیں
اب تک 9237 دھماکوں میں 76584 پشتون شہید اور 200,000 تک زخمی کر دیئے گئے۔ 1738 مشیرانوں کو ذبح کیا گیا۔ 200,000 سے زیادہ گھر اور 200 تک مساجد مسمار کر دیئے گئے ۔ لینڈ مائنز سے معزور افراد 7538 اور اب۔ تک لاپتہ افراد 6700.
#PashtunNationalCourt11October
It is sad to see the imprisonment of Manzoor Pashteen who has become a metaphor for human rights and peace, imprisoning him without trial under laws like 3mpo is publicly interpreted as an act of unrest. Manzoor pashteen should be released.
#FreeManzoorPashteen
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
خیبر پختونخواہ کے سالانہ پشتو ادبی محفل میں اختر خان ما سید کی کتاب (ورے خابرے) نے جھنڈے گاڑ دیے پورے خیبرپختونخوا میں سب سے اچھی کتاب کا ایوارڈ صرف اور صرف کتاب (ورکےخابرے) کے حصے میں آیا یہ تمام قبائل بالخصوص وزیرستان کے لیے باعث فخر ہے
باقی تفصیل ویڈیو میں۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (محسود پریس کلب ) وزیرستان کی ثقافت پر مصنف اختر ماسید (ورکے خابرے) کتاب کی رونمائی کا پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمی و ادبی شخصیات کے علاوہ علاقے کے محسود قوم سے تعلق رکھنے والے افسران، عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی ہے۔
A Three Day
Training of Trainers (ToT) on 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝘇𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 & 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 at Peshawar.
Health Staff from Merged Districts and Khyber Pakhtunkhwa Participated
PRCS: 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚𝒘𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆
Anti-terrorism court Karachi again delayed the hearing of bail petition of Ali Wazir to 15 January. An year is completed that Ali is in prison on politically motivated charges. Political Pashtuns are treated under anti-terror laws. When will this apartheid ends.
#ReleaseAliWazir