﴾ أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَن يُتْرَكَ سُدًى ﴿
Does man think that he will be left Suda [neglected without being punished or rewarded for the obligatory duties enjoined by his Lord (Allah) on him]?
آپ کی تعلیم
آپ کی سواری
میری ذمہ داری
تعلیمی درسگاہوں میں آنے جانے کے لیے پنجاب کے طلباء اور طالبات کو سٹوڈنٹس بائیک کی سہولت! ریجسٹرئشن کا جلد آغاز۔ مئی کے آخر میں میرے بچوں کو بائیکس فراہم کر دی جائیں گی، انشاءاللّہ!
صحافیوں کو بھی تقسیم اور نفرت کی سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ اختلاف رائے کو برداشت کرنا سیکھیں۔ اس سرکلر سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ یہ طرزِ عمل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ معاشرے میں انتشار اور تقسیم کو پھیلانے والی تحریک انصاف نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz does not like VIP protocol nor does she believe in traveling by helicopter even today she has come and gone to office by road. Chief Minister Maryam Nawaz likes to live like common people.
This type of fake news should be verified first
السّلام علیکم
رسول الله ﷺ نےفرمایا
جب تم میں سے کوئی بھی نماز پڑھ چکے تو اسے چاہیئے کہ وہ پہلے الله کی حمد و ثنا بیان کرے، پھر نبی ﷺ پر صلاۃ (درود) بھیجے، پھر اِس کے بعد وہ جو چاہے دعا مانگے.
ترمذی 3477
(مسند احمد 1802)
PTI people attacked the army on May 11, made India happy, had Jewish agenda, if the state, army forgives them, we will talk to them, Captain Safdar.
#BanTerroristPTICult
The prohibition of this temptation is important because it has been spread among the younggeneration that there is no bad thing in theworld if the parents of the Prophet,may God bless him and grant him peace,are compared to Ikram Niazi and Shaukat Khanum.
#BanTerroristPTICult
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کم آمدن افراد کے لئےایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس
پنجاب کے 6 شہروں میں فوری طور سائٹ سلیکشن کی ہدایت
لاہور ,ملتان , فیصل آباد ، سیالکوٹ ،سرگودھا اور راولپنڈی میں کم آمدن والے عوام کے لئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید نے یوتھ سکالر شپ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
وزیر اعلیٰ نےپنجاب میں سرکاری جامعات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہونہار میرٹ پروگرام ، سپیشل کوٹہ پر بریفنگ
آذاد کشمیر میں دانش سکولز کے قیام کی تحریک pmln ajk کے صدر شاہ غلام قادر اور قیادت نے دورہ مظفرآباد کے موقع پر ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کو کی تھی
جس پر وزیراعظم پاکستان نے اولین فرصت میں میں دانش سکولز کے قیام کی اصولی منظوری پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر کو خط ارسال کر دیا
میڈیا کی منافقت کو کھول کر رکھ دیا. نجف حمید کرپشن پر گرفتار ہوا، لیکن کسی اینکر و تجزیہ کار میں ہمت نہیں کہ اس پر بات کرے، اگر کسی سیاستدان کا بھائی ہوتا تو ابھی تک یہ لوگ قیامت لاچکے ہوتے،
ابصار عالم