فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو
اسرائیلی بمباری سے یہ فلسطینی بچہ اس قدر صدمے کا شکار ہو گیا کہ خوف کی وجہ سے اس کی آنکھیں بند نہیں ہو رہی ہیں اور وہ اپنے ہوش و حواس کھو چکا ہے
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ موت سے بچ بھی گیا تو صدمے سے باہر نہیں آ سکے گا