امریکا نے وینزویلن صدر کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔جو جرات جنگیں شروع کرنے والے طاقتور امریکی صدور نہیں کر سکے وہ نام نہاد امن پسند ٹرمپ نے کر دی۔
Now this is too much.
کیا کسی نے فوجی جوانوں پر فائرنگ کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں
تو پھر نہتے لوگوں پر فائرنگ کس کے حکم سے اور کیوں کی؟
#عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
آج آپ انویسٹرز ڈھونڈ رہے ہیں پاکستان میں جبکہ میں بھی انویسٹر تھا اور آپ نے 26 ویں ترمیم کرنے کے لئے میرا ایک ارب کا پلازہ گرا دیا
عادل بازئی کا خطاب 🔥
اساتذہ نے پاکستان کی کہانی اگلی نسلوں کو بتانی ہے کہ کس طرح دوران ڈیوٹی فوجی الیکشن بوتھ کنٹرول رومز میں اندر گھسے اساتذہ کو حراساں کیا اور گن پوائنٹ پر الیکشن لوٹا ۔