سعودی عرب کی ایک مسجد میں دو پاکستانی اور کچھ عربی نماز ادا کررہے تھے ایک عربی کی نماز میں پاکستانیوں کو کوئی غلطی محسوس ہوئی تو ان دونوں نے اس عربی کو اس غلطی کی نشاندہی کردی عربی خاموش رہا اور نماز کے بعد مسجد سے نکل گیا۔
پاکستانی اپنی نماز پوری کرنے کے بعد جب مسجد سے نکلے تو وہ عربی باہر انکا انتظار کر رہا تھا اس نے ان کو روک کر انکی غلطی کی نشاندہی یاد کروائی اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھے یہ کہا تھا دونوں پاکستانیوں نے کہا ہاں کہا تھا تو وہ عربی ان دونوں کو پولیس سٹیشن لےگیا اور پولیس والے کو سارا واقعہ بتا دیا
پولیس والے نے پاکستانیوں سے اسلامیات پے یونیورسٹی کی ڈگری مانگی جو ان دونوں کے پاس نہیں تھی۔ پولیس والے نے پھر ان سے وہ سرٹیفیکیٹ مانگا جو کسی ادارے نے ان دونوں کو فتوے دینے کے لئے جاری کیا تھا
جب ان دونوں پاکستانیوں سے یہ دونوں چیزیں نا مل سکیں تو ان دونوں کو ایک ہفتہ کے لئے غیر ضروری دخل اندازی کے جرم میں جیل بند کردیا گیا
اب وہ دونوں پاکستانی صرف اور صرف اپنے کام سے غرض رکھتے ہیں 😅😅😅
سوال کیا آپ ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے جا رہے؟
خواجہ آصف ۔ نہیں ہم اس کا حصہ نہیں بننے جا رہے ہیں اور نا ہی کسی نے ہم سے کہا ہے پاکستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا نام موجود نہیں “ یہ ہمارے نظریات کے ہی خلاف ہے۔ خواجہ آصف
آج بھی جواب یہی ہے
امریکن وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارت کے دورے کے دوران بھارت کو دھو کر رکھ دیا اور کہا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی بات نہیں سنیں گے, بھارت کی شکایات اپنی جگہ ہر مگر پاکستان کا کردار بہت مختلف ہے جسے نظر انداز نہیں کر سکتے-
مارکو روبیو سے سوال پوچھا گیا کہ "پاکستان جس کا طرح کا عالمی سفارت کاری میں کردار ادا کر رہا ہے اس حوالے سے بھارتی حکومت نے کوئی تحفظات کا اظہار کیا؟" جس پر مارکو ربیو نے فوری جواب دیا "بھارت ہمیں ہمیشہ پاکستان کی شکایات لگاتا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں بھارت میں کاروائیاں کرتی ہیں لیکن ہم نے اس دفعہ ایسی کوئی بات نہیں سنی کیونکہ امریکہ اور ایران تنازعہ میں پاکستان کا کردار بہت وسیع ہے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات کو کسی اور نظر سے دیکھتے ہیں", جس کے بعد بھارتی صحافیوں کے چراغوں میں روشنی نہ رہی-
🚨🇵🇰🇨🇳 BREAKING
Pakistan and China are set to sign over $5 billion worth of agreements during PM Shehbaz Sharif’s visit to Beijing.
The visit marks the special celebrations of 75 years of Pakistan-China friendship.